خواتین

  1. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    نور مقدم

    اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان کے سابق سفارت کار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں شریک دو ملزمان کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ماینک بھگوت

    بی بی سی مراٹھی

    بوسہ

    نڈیا کے شہر ممبئی کے ایک علاقے میں 'نو کسنگ زون' (یعنی بوس و کنار منع ہے) کا سائن بورڈ عوام کی توجہ حاصل کر رہا ہے اور سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    قتل

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے بوری میں بند نامعلوم خاتون کی لاش کی شناخت کے لیے ان خاندانوں سے رابطہ کیا ہے جن کی لڑکیاں گزشتہ دو ماہ سے لاپتہ ہیں یا انھیں اغوا کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. اسلام آباد

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایکسپریس ہائی وے پر موجود بانی پاکستان محمد علی جناح کی تصویر اور ان کے فرمان ’ایمان، اتحاد، تنظیم‘ کے سامنے تصاویر بنوانے والے لڑکا اور لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. شاہد اسلم

    صحافی، لاہور

    مائرہ ذوالفقار

    پاکستانی نژاد بیلجیئم کی شہری مائرہ ذوالفقار قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جدون کا ڈی این اے کرائم سین سے ملے ڈی این اے کے نمونوں سے میچ کرگیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ثنا آصف

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    بینر

    سوشل میڈیا پر اسلام آباد کے ایک ریستوران کا بینر زیر بحث ہے جس میں لکھا تھا ’شی اِز ہاٹ، شی اِز سپائسی اینڈ شی اِز ارائیونگ‘ یعنی ’وہ پُرکشش ہے، وہ مصالحے دار ہے اور وہ آ رہی ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  7. ہاکی

    انڈین خواتین کی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ شورڈ مارین نے ٹیم کی کامیابی پر شاہ رخ خان کے ٹویٹ کا مزاحیہ انداز میں جواب دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. دیویا آریہ

    بی بی سی نیوز

    خاکہ

    بی بی سی کی انڈیا میں ریپ پر کی گئی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جب متاثرہ عورت کا رویہ سماجی معیار سے ذرا مختلف ہوتا ہے تو اکثر اس کے ساتھ زیادتی کرنے والا بری کر دیا جاتا ہے یا پھر اس کی سزا میں کمی کر دی جاتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد زبیر خان

    صحافی

    قاسم شاہ

    اکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ایلیٹ فورس کے ایک اہلکار سمیت ایک کم عمر لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ثنا آصف ڈار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    شہروز، صدف کنول

    پاکستان کے سوشل میڈیا پر گذشتہ روز سے یہ موضوع زیر بحث ہے کہ ایک شادی میں مرد اور عورت کی ذمہ داریاں کیا ہیں اور اس کی وجہ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صدف کنول کا وہ بیان ہے جو انھوں نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک نجی چینل کے ایک پروگرام میں دیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next