تعلیم

  1. Video content

    Video caption: پڑھائی کے لیے 104 برس عمر بھی زیادہ نہیں

    انڈیا کی ریاست کیرالہ کی بوڑھی اماں کتیاما نے 104 برس کی عمر میں پڑھنا لکھنا سیکھا ہے اور حال ہی میں انھوں نے بنیادی تعلیم کا ایک ٹیسٹ بھی بہت اچھے نمبروں سے پاس کیا ہے۔

  2. عارف شمیم

    بی بی سی اردو سروس، لندن

    مبشر رحمانی

    مبشر رحمانی کے مطابق اس مرتبہ جن پانچ افراد کو نوبیل پرائز ملے ہیں وہ بھی اس ہائیلی سائیٹڈ ریسرچرز کی فہرست میں ہیں جس میں ان کا نام شامل ہے۔ مبشر رحمانی کراچی سے فرانس اور پھر آئیرلینڈ کیسے پہنچے اور انھوں نے تحقیق کی دنیا میں کیسے اپنا لوہا منوایا؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. راجیش دبریال

    دہرادون سے بی بی سی ہندی کے لیے

    گیرولڈ جان

    گیرولڈ جان جنھیں 31 برس کی سخت جدوجہد کے بعد نوکری ملی ہے، ان کو نہ کسی سے کوئی شکایت ہے نہ ہی گلہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ 31 سالہ اس طویل قانونی جدوجہد نے ان کے غصے، بے چینی اور خوشی جیسے جذبات کو ہی ختم کر دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اب انھیں کسی کو نہ کچھ بتانے کی نہ ہی کچھ جاننے کی خواہش باقی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. اختر حفیظ

    صحافی

    سوناری

    سوناری کا خواب تھا کہ وہ بچوں کو پڑھائیں مگر اس کے لیے اُن کے پاس جگہ نہیں تھی، چنانچہ اُنھوں نے علاقے کے مندر کو ہی سکول کی شکل دے دی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    بلوچستان یونیورسٹی

    لاپتہ طالب علم کے بھائی کے مطابق یونیورسٹی میں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوئے ہیں لیکن انھیں بتایا گیا کہ اس وقت کیمرے بند تھے کیونکہ بجلی نہیں تھی۔ طلبا کے احتجاج کے باعث یونیورسٹی کو تاحکم ثانی بند کیا گیا ہے جبکہ حکومت بلوچستان نے طلبا کے احتجاج کے حوالے سے ایک پارلیمانی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. فیروزہ اکبریاں

    بی بی سی فارسی

    Afghan teacher Angela Ghayur

    آنجلا یہ سوچ کر پریشان ہیں کہ جس طرح وہ پانچ سال سکول نہیں جا سکی تھیں، اسی طرح اور بھی بہت سی لڑکیاں نہیں جا سکیں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پاکستانی طلبا

    پاکستانی طالبعلم اکثر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے بیرون ملک یونیورسٹیوں میں داخلے اور سکالرشپ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر سکالرشپ حاصل کرنے کا عمل آسان نہیں۔ تو پھر طلبا کو سکالرشِپ فارم بھرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. ثنا آصف ڈار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ہیبت

    گذشتہ ہفتے بلوچستان یونیورسٹی کے اٹھارویں کانووکیشن میں جب ہیبت خان حلیمی اپنی ڈگری لینے کے لیے سٹیج پر آئے تو نہ صرف ہال تالیوں سے گونج اٹھ بلکہ کئی لوگوں نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. سامانتھا سن

    امریکی کامیڈی پروگرام 'اوکوافینا از نورا فرام کوئنز' کے پرستار اس کے مرکزی کردار نورا سے اچھی طرح واقف ہوں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. وشوا سمانی

    بی بی سی نیوز، لندن

    Manisha Varsani with her sons

    کیا والدین کے لیے اپنے مذہب اور کلچر کو بچوں تک منتقل کرنے میں گڑیا کی شکل میں دستیاب نرم و گداز کھلونے کارآمد ہو سکتے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next