جیل

  1. سوبن کِم

    بی بی سی نیوز، کوریا

    پھانسی

    سنہ 1953 میں کوریا کی جنگ کے خاتمے کے بعد پانچ ہزار فوجی قیدی بنے، جن میں کچھ قتل ہوئے اور کچھ پوری زندگی کے لیے جبری مشقت کا شکار۔ ان قیدیوں میں سے تین کی بیٹیوں نے بی بی سی کو بتایا کہ کس طرح انھوں نے اپنے والد کو پہچان دلوائی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سعودی جھنڈا

    سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے معروف سعودی کارکن عبداللہ الحامد کی سعودی عرب کی ایک جیل میں موت ہوگئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    کورٹ

    سپریم کورٹ کی جانب سے کورونا کے خدشے کی وجہ سے رہا کیے گئے 700 سے زیادہ قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کے حکم کے باوجود اب تک اسلام آباد اور سندھ پولیس تین درجن افراد کو ہی پکڑ پائی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    سپریم کورٹ

    پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے حکم میں کہا ہے کہ ہائی کورٹس کے پاس ایسے ملزمان کو رہا کرنے کا کوئی اختیار نہیں جن کی ضمانتیں متعلقہ عدالتیں مسترد کر چکی ہیں اور ان فیصلوں کے خلاف اپیل بھی دائر نہیں کی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    لاہور ہائی کورٹ

    لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی فرد پر جرم ثابت نہ ہونے تک اسے قید رکھنا آئین کے آرٹیکل 10 اے کے منافی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. یونگ یون کم

    بی بی سی کورین نیوز، سروسا

    شمالی کوریا

    یہ شمالی کوریا کے جابرانہ نظام حکومت میں ایک جیل سے محافظ اور قیدی کے ایک ساتھ فرار ہونے کی ایک غیر معمولی کہانی ہے، جس میں دونوں نے اکھٹے قید خانے کی کھڑکی سے چھلانگ لگائی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ترہب اصغر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    قیدی

    جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی بانی سارہ بلال کے مطابق بہت سے پاکستانی قیدیوں کو معلومات نہ ہونے، قانونی عمل اور عدالت تک براہ راست رسائی نہ ملنے اور اپنے حق میں پاکستان سے شواہد نہ ملنے کی وجہ سے سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سوتک بسواس

    بی بی سی نیوز

    جنگی قیدی

    ان انڈین فوجیوں کو 'گمشدہ 54' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ وہ فوجی ہیں جنھیں پاکستان کے ساتھ ماضی میں لڑی جانے والی جنگوں کے بعد بھلا دیا گیا۔ مگر وہ اب کہاں ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    انعام

    17 دسمبر کو راولپنڈی میں اپنی رہائش گاہ سے اغوا کیے جانے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو وزارت دفاع کے ماتحت اداروں نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں رہا کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next