اوپیک

  1. خاتون

    پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گذشتہ کئی ہفتوں سے مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور سنیچر کو ہونے والے بڑے اضافے کے بارے میں سوچ سوچ کر ہی اکثر افراد کو خول اٹھ رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. پیٹرول

    پاکستان کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے سنیچر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اب پیٹرول 137 روپے جبکہ مٹی کا تیل 110 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ پاکستان سمیت عالمی طور پر پورے 2020 اور 2021 کے کچھ مہینوں میں تیل کی قیمتیں کم رہنے کے بعد اچانک بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. رجنیش کمار

    بی بی سی ہندی، دہلی

    سلمان

    سعودی عرب کی تیل کی پیداوار اور برآمدات کو امریکہ کے ساتھ ساتھ روس کی طرف سے بھی سخت چیلنج درپیش ہے۔ پہلے امریکہ نے تیل کی پیداوار کے معاملے میں سعودی عرب کو دوسرے نمبر پر دھکیل دیا اور اب روس اسے تیسرے نمبر پر لے گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. دھرشنی ڈیوڈ

    تجارتی نامہ نگار

    تیل

    تیل کی قیمتوں میں کمی عموماً ایسی اقوام کے لیے خوشی کی نوید لے کر آتی ہے جہاں اس کا استعمال بکثرت ہوتا ہے مگر دوسری جانب تیل پیدا کرنے والے ممالک کے لیے خام تیل کی قیمت میں کمی لاکھوں افراد کے لیے تباہی کی عندیہ لاتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. تیل

    دنیا میں زمین اور سمندر میں تیل کے ذخائر تیزی سے بھر رہے ہیں اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو تیل کی قیمت اس سے بھی زیادہ نیچے آنے کا امکان ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. An oil industry worker near an oil pumpjack in Russia

    اتوار کو طے پانے والا یہ معاہدہ تاریخ میں تیل کی پیداوار کم کرنے کا سب سے بڑا معاہدہ ہے۔ اگرچہ اوپیک نے اب تک اس معاہدے کا اعلان نہیں کیا ہے مگر انفرادی طور پر رکن ممالک نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. پوتن اور ایم بی ایس

    دنیا بھر کی معیشت دہری مشکلات سے دوچار ہے۔ اس کی ایک وجہ کورونا وائرس ہے تو دوسری طرف تیل پر شروع ہونے والا تصادم ہے۔ سعودی عرب اور روس کے مابین تنازعے سے خام تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Asian stock markets continue to see volatility.

    سوموار کو ایشیا کی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زیادہ کی کمی دیکھی گئی جسے تجزیہ نگار قیمتوں کی جنگ قرار دے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. خام تیل

    تیل کی دریافت کے بعد اب صورتحال یہ ہے کہ عالمی معیشت تیل کی دولت سے مالا مال ہے اور یہ دنیا کی توانائی کی ایک تہائی طلب کو پورا کرتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. امریکہ تیل ذخائر

    امریکہ میں 640 ملین بیرل سے زیادہ تیل ٹیکساس اور لوئیزیانا کی ریاستوں میں نمک کے غاروں میں موجود ہے لیکن اس کے استعمال کی منظوری صرف امریکی صدر دے سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next