سینسر شپ

  1. عماد خالق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عاصمہ شیرازی

    عاصمہ شیرازی کا بی بی سی اردو پر کالم شائع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں شامل وفاقی کابینہ کے چند ارکان اور وزیراعظم عمران خان کے مشیروں اور معاونین کی جانب سے ان کے کالم کا ایک مخصوص حصہ اٹھا کر اس پر سخت تنقید کی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    حراست

    یہ کہانی ہے بلوچستان میں 92 نیوز چینل کے نمائندے محمد اقبال مینگل اور کیمرا مین شہزاد اقبال کی جو طالبان کے آنے کے بعد افغانستان کوریج کے لیے گئے اور کابل میں راستہ بھٹکنے پر طالبان کے ہاتھوں پکڑے گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. طالبان کا صحافیوں پر تشدد

    طالبان یقین دہانی کراتے رہے ہیں کہ صحافیوں کو کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا لیکن افغانستان میں گذشتہ کچھ روز سے جاری احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد نے طالبان کے اس دعوے پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سینئر رہنما سی آر شمسی کا کہنا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعات کے بعد صحافیوں پر دباؤ میں اضافہ ہوا ہے۔

    پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے نام سے حکومت کی جانب سے جو قانون لانے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس پر نہ صرف صحافی تنظیمیں ابھی سے سراپا احتجاج ہیں بلکہ پارلیمان میں موجود حزب مخالف کی جماعتوں کے علاوہ انسانی حقوق اور وکلا تنظیمیں بھی اس بل کے آنے سے قبل ہی اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اشعر رحمان

    صحافی

    ایوب، عمران

    حکومت کی میڈیا کو ’کنٹرول‘ کرنے کی یہ تازہ ترین کوشش جسے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل ہمیں آج سے 58 برس قبل آج کے روز کہا گیا تھا جب 1963 ایوب دور میں پاکستان پریس اینڈ پبلیکیشن آرڈیننس متعارف کروایا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. صحافی

    ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے دو علیحدہ کارروائیوں میں صحافی حامد میر کے بھائی عامر میر اور یوٹیوب ولاگر عمران شفقت کو سنیچر کی صبح حراست میں لیا اور ان کے خلاف مقدمات درج کر کے انھیں ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عابد حسین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عمران خان

    ایمنسٹی انٹرنیشنل اور فوربڈن سٹوریز کی تحقیق کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا موبائل نمبر 2019 میں انڈیا نے بطور ’پرسن آف انٹرسٹ‘ یعنی اہمیت رکھنے والی شخصیت کے طور پر منتخب کیا تھا۔ دنیا بھر کے 14 حکمرانوں کے نمبر اس فہرست میں شامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. انڈین سینسرشپ

    اگر یہ تجاویز منظور کر لی گئیں تو حکومت کو یہ اختیار مل جائے گا کہ وہ سینسر سے کلیئر ہونے والی فلم کی ایک مرتبہ پھر جانچ کر سکے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    ٹک ٹاک

    سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت نے تمام فریقین کو آٹھ جولائی کو طلب کیا ہے اور پی ٹی اے کو ہدایت کی ہے کہ اس وقت تک ٹک ٹاک ایپ کو معطل کیا جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. مدثر

    وزارت داخلہ کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اور ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ جبری گمشدگی کے لیے قائم کیے گئے کمیشن کے پاس ہے، جس پر عدالت نے ان سے تفصیل طلب کی کہ اب تک تفتیش کہاں تک پہنچی ہے۔ عدالت نے لاپتہ صحافی مدثر نارو کے بازیابی کیس میں وزارت داخلہ و دفاع کے ذمہ دار افسران طلب کیے ہیں اور اگلی سماعت 23 جون کو مقرر کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next