معذوری

  1. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    کرن

    صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان کی کرن اشتیاق آج انگلش میں بی ایس آنرز کی طالبہ ہیں۔ انھوں نے تمام تر تعلیم دوسرے بچوں کے ساتھ روایتی سکولوں میں یا پھر گھر پر پڑھائی کر کے حاصل کی ہے اور میڑک میں اچھے نمبروں سے پاس ہوئی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ریاض مسرور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سرینگر

    کشمیر

    سائیر عبداللہ دشوارگزار اور پُرخطر پہاڑی راستوں پر گاڑی چلاتے ہیں مگر ان راستوں پر گاڑی چلانے کی صلاحیت کو جو بات مزید خاص اور حیران کن بناتی ہے، وہ یہ کہ عبداللہ اپنی ساری ڈرائیونگ صرف بائیں ہاتھ سے کرتے ہیں کیونکہ اُن کے دائیں بازو کو بچپن میں ایک حادثے کے بعد کاٹ دیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سوامی ناتھن نٹراجن

    بی بی سی ورلڈ سروس

    An acid attack survivor

    فوٹوگرافر سلویا الیسی نے تیزاب کے حملوں میں زندہ بچ جانے والوں، برص کے شکار اور دیگر جسمانی و ذہنی طور پر کسی مسئلے کے شکار افراد پر کام کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. آسیہ انصر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    فہمینہ

    محض 14 سال کی عمر میں فہمینہ کو ایک ٹریفک حادثے کے بعد سے اپنی زندگی وہیل چیئر پر گزارنا پڑی۔ لیکن اس کے باوجود انھوں نے بڑی کامیابی سے نہ صرف اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور پسند کی شادی کی بلکہ انھیں ایک اچھے ادارے میں نوکری بھی مل گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    ملک محمد عامر، پست قامت

    حال ہی میں گومل یونیورسٹی سے ڈاکٹر آف فارمیسی کی تعلیم مکمل کرنے والے نوجوان ملک محمد عامر نے 17 سالہ تعلیمی کیریئر میں اپنے چھوٹے قد کے باعث ایسے متعدد چیلینجز اور کٹھن حالات کا سامنا کیا ہے جن سے ایک عام آدمی اپنے آپ کو ناشناس سمجھتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جوڑا

    ویسے تو عام دنوں میں بھی ڈیٹنگ کرنا ایک پیچیدہ موضوع ہے مگر کسی جسمانی طور پر معذور فرد کے ساتھ ڈیٹ کرنے سے منسلک سماجی رسوائی کا بہت کم ہی تذکرہ ہوتا ہے۔ ہم نے کچھ ایسے جوڑوں سے ان کے تجربے کے بارے میں پوچھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. زبیدی

    بی بی سی کی ہفتے وار سیریز 'دی باس' میں دنیا بھر میں کاروبار کرنے والی مختلف شخصیات کا انٹرویو کیا جاتا ہے۔ اس ہفتے ہم نے زیبدی مینجمنٹ کی بانی، لورا جانسن اور زوئی پروکٹر سے بات کی جو ایک ایسی ایجنسی چلاتی ہیں جو جسمانی اور سیکھنے سے معذور ماڈلز اور اداکاروں کی نمائندگی کرتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. آسیہ انصر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    زرغونہ ودود

    پاکستان میں عموماً خواتین کے تولیدی صحت کے مسائل پر کُھل کر بات نہیں کی جاتی اور جسمانی طور پر معذور خواتین کو اس حوالے سے درپیش مسائل تو بالکل ہی زیر بحث نہیں آتے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. دماغ

    پرتشدد افراد جو اپنے کیے پر ندامت کا اظہار نہیں کرتے وہ ہمیں متاثر بھی کرتے ہیں اور بیزار بھی کرتے ہیں۔ لیکن کیا ایسے لوگ اس مریضانہ ذہنیت کے ساتھ ہی پیدا ہوتے ہیں یا پھر یہ ان کی پرورش کا حصہ ہوتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  10. Video content

    Video caption: ٹانگوں سے محروم ڈانسر: ’مجھے اپنے ہی جسم سے خوف آتا تھا‘

    کیٹ ہاکنز اپنی دونوں ٹانگوں سے محروم ہیں لیکن وہ ایک ڈانسر ہیں۔ ڈانس سے نہ صرف ان کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوا بلکہ اب وہ، وہ زندگی گزار رہی ہیں جو وہ ہمیشہ گزارنا چاہتی تھیں۔