پاکستان تحریکِ انصاف

  1. عمران اسماعیل

    سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کراچی میں ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے ملک کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو نہ صرف 'فرزند کراچی' کہا بلکہ ان کی 'جائے شہادت' بھی کراچی کو ہی بتایا۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین نے گورنر کی جانب سے تاریخی حوالہ غلط دینے پر آزادنہ تبصرے کیے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ریحام

    پاکستانی نژاد برطانوی براڈکاسٹر اور وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تسلیم کیا ہے کہ انھوں نے وزیر اعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کے خلاف غلط اور جھوٹے الزامات لگائے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    عمران

    ہماری عمر کے لوگوں نے دیکھا ہے کہ بھٹو سے لے کر عمران خان تک سب حکمران یہی سرپرائز دیتے آئے ہیں کہ اگر اور کوئی کام سمجھ نہ آئے تو تھوڑا مذہب کا تڑکا تیز کر دو، صلوٰۃِ کمیٹیاں بنا دو، سیرت کانفرنس کروا لو، علما اور مشائخ کے لیے ایک اور ادارہ بنا دو۔ محمد حنیف کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. فرحت جاوید

    بی بی سی اردو اسلام اباد

    عمران خان

    قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں آئے ہوئے ارکان سے صحافیوں نے سوالات پوچھنے کی کوشش کی تاہم یوں معلوم ہوتا تھا کہ سب کو ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے حوالے سے بات نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عمران خان، قمر باجوہ

    پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر سے متعلق معاملات طے پا چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. مریم نواز

    مریم نواز کے وکیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور مریم نواز کے حوالے سے ایسی کوئی دستاویز موجود نہیں جس میں ہو کہ میاں نواز شریف فلیٹوں کے مالک ہیں یا مریم نواز بینفیشل اونر ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    خان

    گزشتہ ہفتے احتساب کا بیانیہ ایک آرڈیننس کی صورت دفن ہوا تو تدفین کے ساتھ ہی ایک صفحے کی عمارت تیار کرنے والے ادارے کے خلاف مہم کا خاموشی سے آغاز کر دیا گیا۔ یہی کوشش کسی ’اور‘ سیاسی جماعت نے کی ہوتی تو اُسے میمو اور ڈان لیکس سے سخت صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. وسعت کالم

    ایک دن کسی کمزور لمحے میں اس مظلوم کو واقعی یقین ہو جاتا ہے کہ ’جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو ہی تو ہے‘۔ اور پھر یہ اعتماد اس سے وہ وہ فیصلے کروا دیتا ہے جن کی تمنا اس کے پیشروؤں کو بھی دھول چٹوا چکی ہے۔ اور پھر وہ ان اصلاحات و اختیارات پر ہاتھ مار دیتا ہے کہ جن کی طرف اسے نگاہ اٹھا کر بھی نہیں دیکھنا چاہیے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پنڈورا پیپر

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپرز میں پاکستانی سیاستدانوں، سابق فوجی افسران اور ان کے اہلِ خانہ سمیت درجنوں پاکستانیوں کی آف شور کمپنیز کی معلومات سامنے آنے کے بعد ان تمام افراد سے جواب طلبی کے لیے وزیراعظم معائنہ ٹیم کے تحت خصوصی سیل قائم کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    گیس

    سستے نرخوں پر بجلی کی فراہمی کے فیصلے کا اطلاق یکم نومبر 2021 سے 28 فروری 2022 تک ہو گا جس سے 300 یا اس سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے مستفید ہو سکیں گے۔ ماہرین کے مطابق اس حکومتی اقدام کا مقصد سردیوں میں بجلی کی کھپت بڑھانا اور گیس پر کم سے کم انحصار کرنا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next