ٹرانسپورٹ

  1. کنٹینر

    کورونا وائرس نے شپنگ انڈسٹری کو اس قدر متاثر کیا ہے کہ اب سائیکل کا ایک پرزہ لگانے کے لیے بھی مہینوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    موٹر سائیکل

    پاکستان کے وفاقی وزیر برائے صعنت و پیداوار نے اپنی پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ نئی آٹو پالیسی کے تحت جہاں گاڑیوں کی صعنت کو فروغ دیا جائے گا وہیں کچھ ایسے اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی لائی جائے اور حکومت چاہتی ہے کہ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے ترقی کر کے اپنی گاڑی کے مالک بن جائیں۔ تو کیا واقعی ایسا ممکن بھی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. ٹماٹر، زیتون تیل، سڑک

    مشرقی انگلینڈ میں ایک اہم شاہراہ پر دو ٹرکوں کے بیچ حادثے کے بعد وہاں ٹماٹروں کی پیوری اور زیتون کا تیل پھیل گیا جس کی وجہ سے شاہراہ کو بند کرنے کے بعد اب ٹریفک کو بحال کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. حفیظ اللہ معروف

    بی بی سی افغان

    انسانوں کی سمگلنگ کرنے والے

    جلال آباد سے تعلق رکھنے والے شفیع اللہ یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہلاک ہوگئے اور ان کے سفر کے انتظامات کرنے والے سمگلر کا کہنا ہے کہ سو لوگوں کی ہلاکت نے انھیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. پروین شرما

    صحافی

    چابہار

    انڈیا، ایران اور ازبکستان کے مابین سوموار کو پہلی سہ فریقی ورکنگ گروپ میٹنگ ہوئی۔ یہ اجلاس چابہار بندرگاہ کو مشترکہ طور پر تینوں ممالک کے مابین تجارت، نقل و حمل اور علاقائی رابطے بڑھانے کے استعمال کرنے کے لیے منعقد ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عماد خالق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عمران، بی آر ٹی، پشاور، کھٹک

    پشاور بی آر ٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ابتدا میں انھیں اس منصوبے پر تحفظات تھے مگر سابق وزیر اعلی پرویز خٹک ہمیشہ اس کی اہمیت پر زور دیتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    میٹرو

    پاکستان میں پیدل چلنے والوں کے کیا حقوق ہیں اور ان پر کیا ذمہ داریاں عائد ہوتی ہے اس بارے میں لوگوں میں آگاہی کا فقدان ہے۔ اس بارے میں نہ تو حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہی ہے اور نہ ہی عوامی سطح پر حقوق اور ذمہ داریوں کا تعین کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پی آئی اے

    امریکہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پاکستان کی قومی ایئر لائن کی خصوصی پروازوں پر پابندی کی وجہ پائلٹس کی اسناد پر خدشات کو قرار دیا ہے۔ اس سے قبل یورپی یونین کے ممالک بھی پی آئی اے کے فضائی آپریشن معطل کر چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ونیشیا مینگس

    صحافی اور فوٹوگرافر

    A bus approaches a stop on a London street at night

    جب برطانیہ میں پناہ کے لیے سنی کی درخواست مسترد ہوئی تو انھوں نے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک لندن کی بسوں میں اپنی راتیں گزاریں جہاں آرام کے لیے سب سے پچھلی سیٹیں بہتر ہوتی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next