فیس بک

  1. Instagram app

    امریکی ریاستوں کا ایک گروپ اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ انسٹاگرام بچوں کو کس طرح نشانہ بناتا ہے اور ممکنہ طور پر خطرات کا باعث بنتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. فیس بک

    فیس بک کی جانب سے اپنا نام تبدیل کر کے میٹا رکھنے کے فیصلے پر اسرائیل میں خاصی تنقید کی جا رہی ہے کیونکہ عبرانی زبان میں اس لفظ کا مطلب ہے 'مردہ'۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. فیس بک

    فیس بک نے ری برانڈنگ کرنے کی کوشش میں اپنا کارپوریٹ نام تبدیل کر کے میٹا رکھ دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ نام اس کی کاوشوں کا بہتر انداز میں ’احاطہ‘ کرے گا کیونکہ اب وہ سوشل میڈیا کے علاوہ ورچوئل ریئلٹی جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سوتک بسواس

    بی بی سی نیوز

    فائل فوٹو

    فیس بک نیٹ ورک کی سب سے بڑی مارکیٹ انڈیا میں دوسری چیزوں کے علاوہ جعلی خبروں، نفرت انگیز مواد، پُر تشدد واقعات کا جشن جیسی چیزوں سے نپٹنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Mark Zuckerberg

    ماہرین اور تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنیوں کی طرف سے دوسری بڑی ایجاد میٹا ورس ہو گا جو ابھی محض تصور کے طور پر موضوع بحث ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جو ٹِڈی

    سائبر سکیورٹی رپورٹر، بی بی سی نیوز

    پاکستان

    فوربز میگزین کے اندازوں کے مطابق گذشتہ پیر کو چھ گھنٹے کی بندش کے دوران فیس بک کو اشتہاروں کی معطلی کے باعث چھ کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا۔ اس کے علاوہ اس بندش سے ساڑھے تین ارب سے زائد صارفین اور کئی کاروبار متاثر ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. فیس بک

    فیس بک کی ایک سابق عہدیدار نے امریکی سینیٹ کے سامنے بیان میں کہا ہے کہ فیس بک کی انتظامیہ کو معلوم ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم کو کیسے محفوظ بنا سکتے ہیں لیکن وہ منافع بنانے کی غرض سے ایسا کرنے سے گریزاں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. مارک زکربرگ

    فیس بک سروسز کی بندش سے ساڑھے تین ارب سے زائد صارفین اور کئی کاروبار متاثر ہوئے جبکہ کئی دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کے صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. فیس بک

    فیس بک کو اپنے اندرونی معاملات سے متعلق لگاتار الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس کی بنیاد اخبار ’وال سٹریٹ جرنل‘ اور دیگر ذرائع ابلاغ کے ذریعے ہونے والے انکشافات ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. گوہر

    اداکار گوہر رشید اور ہم ٹی وی کا ڈرامہ 'لاپتہ' آج کل سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں اور اس کی وجہ اس ڈرامے میں دکھائے جانے والا ایک سین ہے جس میں گوہر رشید کا کردار اپنی بیوی کو تھپڑ مارتا ہے تو اداکارہ سارہ خان انھیں جوابی چپیڑ بھی رسید کرتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next