چین

  1. ٹک ٹاک

    امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ’آئندہ چند روز میں‘ ایسے چینی ساختہ سافٹ ویئرز کے خلاف ایکشن لیں گے جو اُن کے خیال میں امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. پراتک جھکاڑ

    بی بی سی مانیٹرنگ

    انڈین فضائیہ کا مال بردار طیارہ

    انڈیا اور چین ہمالیہ کے ساتھ اپنے متنازع سرحدی علاقوں میں دفاعی اور عسکری تعمیرات میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ چین اور انڈیا اپنے علاقوں میں کون کون سی تعمیرات مکمل کر چکے ہیں، پڑھیے اس رپورٹ میں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ٹرمپ، ٹک ٹاک

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ میں چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے اعلان کے بعد ملک میں کمپنی کی جنرل مینیجر نے کہا ہے کہ ’ہم یہاں طویل مدت تک موجود رہیں گے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  4. ریحان فضل

    بی بی سی ہندی، دہلی

    مظاہرے

    سنہ 1967 میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دو انڈین سفارتکاروں کو جاسوسی کے الزام میں ’ناپسندیدہ شخصیات قرار دیا گیا اور انھیں پیکنگ ایئرپورٹ پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد رسوا بھی کیا گیا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. آمنہ مفتی

    مصنفہ و کالم نگار

    بی بی سی

    جس وقت آدھی دنیا کو دہشت گرد اور باقیوں کو ان کے اعمال کا ذمہ دار قرار دے کے ایک بے مقصد جنگ لڑی جا رہی تھی، چین اپنی جڑیں مضبوط کرتا گیا، حتی کہ آج سب نے دیکھا کہ آخر کار چین نے انجے پنجے نکال لیے ہیں اور اپنے ہونے کا احساس دلانے کے لیے انڈیا کی طرف اپنا رویہ بدل لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Simon Cheng and Nathan Law - composite picture

    ہانگ کانگ کی انتظامیہ حال ہی میں منظور ہونے والے سکیورٹی قانون کے تحت چھ ایسے سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی کوشش کر رہی ہے جن میں کچھ برطانیہ میں مقیم ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. شبھم کشور

    بی بی سی نامہ نگار

    مودی، حسینہ واجد

    انڈیا نے مشکل اوقات میں شیخ حسینہ اور بنگلہ دیش کے ساتھ بہتر تعلقات کی بنیاد رکھی تھی لیکن کیا اب حالات بدل رہے ہیں؟ کیا بنگلہ دیش حسینہ واجد کی سربراہی میں پاکستان اور چین کے قریب جا رہا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. شکیل اختر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی

    شی جن پنگ، مودی

    ماضی میں انڈیا کے عسکری منصوبے اور پالیسیاں پاکستان کے گرد مرکوز ہوا کرتی تھیں لیکن اب انڈیا نے اپنے روایتی ’ایک محاذ‘ کی پالیسی ترک کر دی ہے اور اب وہ بیک وقت دو محاذوں پر ٹکرانے کی صلاحیت حاصل کرنے کی تیاریوں میں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Video content

    Video caption: امریکہ، چین تجارتی جنگ: عالمی طاقتوں کی دشمنی کا مطلب باقی دنیا کے لیے کیا؟
  10. شکیل اختر

    بی بی سی نامہ نگار، دلی

    راج ناتھ سنگھ

    جنگی طیارے رفال کے انڈیا پہنچنے کے بعد وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے انڈین فضائیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فضائیہ کی طاقت صحیح وقت پر بڑھائی گئی ہے اور اس بارے میں ان کو فکر ہونی چاہیے جو انڈیا کی علاقائی سالمیت کے لیے خطرہ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next