زلزلہ

  1. ہیٹی زلزلہ

    ہیٹی میں سنیچر کو آنے والے 7.2 شدت کے زلزلے میں کم سے کم 2000 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں لاپتہ ہیں۔ ملک میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ہیٹی

    ہیٹی میں سنیچر کو آنے والے 7.2 شدت کے تباہ کن زلزلے میں کم از کم 1297 افراد ہلاک اور 5700 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    اینڈرسن روڈ

    زمین نے رات تین بج کر تین منٹ پر ہلنا شروع کیا اور 45 سیکنڈز کے انتہائی مختصر دورانیے میں کوئٹہ شہر اور سول لائنز کی لگ بھگ تمام عمارتیں زمین بوس ہو چکی تھیں۔ 7.7 شدت کا زلزلہ پورے شہر کو نیست و نابود کر چکا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. زلزلہ

    امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر اس کی شدت 5.9 تھی، اس کا مرکز تاجکستان کے علاقے مرغوب سے 35 کلومیٹر دور تھا اور اس کی گہرائی نوے کلومیٹر سے زیادہ تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Video content

    Video caption: زلزلہ آئے تو خود کو محفوظ رکھنے کے لیے کیا کریں؟

    چند ایسی تجاویز جن پر عمل کرکے زلزلہ آنے کی صورت میں آپ خود کو نقصان سے بچا سکتے ہیں۔

  6. نوین سنگھ کھڑکا

    ماحولیات کے نامہ نگار، بی بی سی ورلڈ سروس

    Mount Everest, as seen from Namche Bazar, Solukhumbu district, Nepal 27 May 2019

    چین اور نیپال نے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی نئی اونچائی پر اتفاق کرتے ہوئے مشترکہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اس کی اونچائی میں پہلے کے مقابلے میں تقریباً ایک میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ترکی زلزلہ

    جمعہ کے روز آنے والے شدید زلزلے کے بعد ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں امدادی ٹیمیں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کر رہی ہیں جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 64 ہو گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ترکی میں ایجین ساحل اور یونان کے شمالی جزیرے سیموس میں جمعے کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں، کم از کم 22 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

  9. ترکی، یونان میں زلزلہ

    ترکی میں ایجین ساحل اور یونان کے شمالی جزیرے سیموس میں جمعے کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث کم از کم 22 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. کشمیر

    سرینگر میں منگل کی رات لوگوں نے جھٹکے محسوس کیے اور حکام کی جانب سے کوئی واضح معلومات سامنے نہ آنے کی وجہ سے کچھ لوگوں نے اسے زلزلہ، بعض نے ’دھماکہ‘ تو کچھ نے ’کشمیر میں چین کی آمد‘ قرار دیا۔

    مزید پڑھیے
    next