عالمی عدالتِ جرائم

  1. ہلری اینڈرسن

    بی بی سی نیو یارک

    Candie Hailey

    وبا سے پہلے امریکہ میں قید تنہائی کاٹنے والے افراد کی تعداد اندازاً 60 ہزار تھی جو بڑھ گئی ہے کیونکہ کووڈ کی وجہ سے قیدیوں کو ان کے سیلز تک محدود کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. فلسطین

    امریکہ کی انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اس فیصلے سے ’سنگین جرائم کے شکار اسرائیلی اور فلسطینی متاثرین کو انصاف کے حصول کی جانب ایک قدم بڑھانے کا موقعہ ملا ہے جس سے انھیں طویل عرصے سے محروم رکھا گیا تھا۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  3. فلسطین

    جمعہ کو اپنے فیصلے میں انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے اپنے اکثریتی فیصلے میں کہا ہے کہ عدالت کا دائرہ کار '1967 سے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں یعنی غزہ اور مشرقی یروشلم سمیت مغربی کنارے تک' پھیل گیا ہے تاہم اسرائیل نے اس ادارے کو مسترد کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. مانسی دشا

    بی بی سی نیوز

    ہریش سالوے

    انڈیا نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ پاکستانی جیل میں قید مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کے مقدمے کی پیروی کے لیے کوئنز کاؤنسل ہریش سالوے کو مقرر کرنا چاہتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. کلبھوشن جادھو

    وزارت قانون و انصاف کی طرف سے دائر کی گئی اس درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت کلبھوشن کی نظرثانی اپیل کی پیروی کے لیے وکیل مقرر کرے تاکہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے میں حکومت اپنی ذمہ داری پوری کر سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. فلیسین کابوگا

    فلیسین کابوگا کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ کینیا سمیت شمالی افریقہ کے کئی ممالک میں چھپے رہے تھے۔ کنییا پر الزام لگتا رہا ہے کہ اس کے طاقتور سیاستدان کابوگا کی گرفتاری کی کوششوں کو ماضی میں ناکام بناتے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. فلیسین کابوگا

    فلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. چاگوس جزائر

    رواں برس کے آغاز میں موریشس نے برطانیہ کے خلاف ہیگ میں عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) کے خلاف بڑی فتح حاصل کی تھی جب عدالت نے ایک مشاورتی رائے دیتے ہوئے حکم دیا تھا کہ چاگوس جزیرے موریشس کے حوالے کر دیے جائیں

    مزید پڑھیے
    next
  9. دانش حسین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    کلبھوشن

    سابق انڈین سفارت کار راجیو ڈوگرہ کا کہنا ہے کہ اس بحث میں پڑے بغیر کہ یہ پاکستان کی جیت ہے یا انڈیا کی اگر یہ کہا جائے کہ یہ انسانیت کی جیت ہے تو زیادہ بہتر ہو گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. محمد کاظم اور اعظم خان

    بی بی سی اردو

    بلوچستان

    وزیر اعظم عمران خان نے ریکوڈک فیصلے کی وجہ سے پاکستان کو پہنچنے والے بھاری نقصان کی وجوہات اور اس کے ذمہ داران کا تعین کرنے کے لیے کمیشن بنانے کا حکم دے دیا۔

    مزید پڑھیے
    next