بلوچستان

  1. معید یوسف

    بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں معید یوسف نے کہا کہ 'گوادر میں (چین کے) کوئی فوجی اڈے نہیں، بلکہ وہاں اکنامک بیسز ہیں جس کی پیشکش ہم نے امریکہ، روس، مشرق وسطیٰ کو بھی کی ہے اگر وہ یہاں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔' انھوں نے تحریکِ طالبان پاکستان کے اس دعوے کی بھی تردید کی کہ حکومت نے ان کے کوئی قیدی رہا کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. محمد زبیر خان

    صحافی

    قاضی اجمل

    تین روز سے لاپتہ قاضی اجمل بلوچستان کے علاقے آواران کے پہاڑی سلسلے میں ایک پُراسرار فضائی حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ انھوں نے اپنے جائیرو کاپٹر پر کنڈ ملیر جانے کے لیے اُڑان بھری اور حادثے کا شکار ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    گوادر، دھرنا، ہدایت الرحمان

    بلوچستان کے قبائلی معاشرے میں پہلے کبھی خواتین کی اتنی بڑی تعداد میں اپنے گھروں سے نکلنے کی مثال نہیں ملتی اور ایسا اب اس لیے ہوا ہے کیونکہ مقامی لوگ اپنے روزگار کے حوالے سے تشویش کے شکار ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    کوئٹہ، ڈاکٹر

    بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈاکٹروں کی گرفتاری کے بعد بلوچستان بھر سے ینگ ڈاکٹروں کو کوئٹہ پہنچنے کی کال دیتے ہوئے 48 گھنٹے میں مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز سے بھی کام روکنے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. بات سے بات

    بلوچستان سے دہشت گردی کی خبر نہ آئے تو قومی میڈیا ویسے بھی اس صوبے کو گھاس نہیں ڈالتا۔ اگر پرامن مظاہروں اور دھرنوں پر سزا کی دھمکی اور میڈیا بلیک آؤٹ سے بلوچستان میں امن و امان اور احساسِ محرومی بہتر ہو سکتا ہے تو پھر ہم سب کو تازہ کرمنل لا ترمیمی آرڈیننس کا خیر مقدم کرنا چاہیے۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    تلور

    تلور کے شکار کو مشرق وسطیٰ کے شاہی خاندان ایک کھیل اور شوق کے طور پر دیکھتے ہیں۔ پاکستان ان شاہی خاندانوں کے اس شوق کو جاری رکھنے کے لیے ہر سال پرمِٹ جاری کرتا ہے جس میں قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین سے عرب شیخ پاکستان پہنچتے ہیں لیکن پاکستان ان دوروں سے کیا حاصل کرتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    گوادر، مولانا ہدایت

    گوادر میں ہر طرف اس بات کے چرچے ملیں گے کہ کیا آپ مولانا ہدایت الرحمان کے دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں اور اگر نہیں تو کیوں؟ مگر انتظامیہ وضاحتیں دیتی ہے کہ ’کئی مطالبات کو تو حکومت نے فوراً مان بھی لیا ہے تو اب دھرنا جاری رکھنے سے کیا فائدہ؟‘

    مزید پڑھیے
    next
  8. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    گوادر

    گوادر میں یہ دھرنا 'گوادر کو حق دو' تحریک کے زیر اہتمام دیا جارہا ہے اور اس کا شمار گوادر کی تاریخ کے بڑے احتجاجی سرگرمیوں میں ہوتا ہے۔ بلوچستان میں حکمران جماعت کے ترجمان اور صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ ایران سے آنے والی اشیا اور دیگر مسائل کے حوالے سے گوادر سمیت مکران کے لوگوں کو جن مشکلات کا سامنا ہے ان کو دور کیا جا رہا ہے ۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. جنسی زیادتی

    بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس کی تحویل کے دوران ایک خاتون کی نہ صرف برہنہ ویڈیو بنوائی گئی بلکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کی گئی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    بلوچستان یونیورسٹی

    لاپتہ طالب علم کے بھائی کے مطابق یونیورسٹی میں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوئے ہیں لیکن انھیں بتایا گیا کہ اس وقت کیمرے بند تھے کیونکہ بجلی نہیں تھی۔ طلبا کے احتجاج کے باعث یونیورسٹی کو تاحکم ثانی بند کیا گیا ہے جبکہ حکومت بلوچستان نے طلبا کے احتجاج کے حوالے سے ایک پارلیمانی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next