سری لنکا

  1. یو ایس مبروک

    بی بی سی تمل

    محمد شمش الدین احمد عادل

    فریدہ کے مطابق عادل 2011 میں نیوزی لینڈ گیا اور 2016 میں اس میں تبدیلیاں آنا شروع ہو گئیں۔ ان کے مطابق وہ نیوزی لینڈ میں مجرمانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث رہا تھا اور 23 جولائی کو ہی جیل سے رہا ہوا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Piranawan in his tuk-tuk

    سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ نوعمر لڑکے نے کووڈ لاک ڈاؤن کا وقت شمسی توانائی سے چلنے والا ٹُک ٹُک بنانے میں گزارا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ یہ ٹُک ٹُک چلتا بھی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. انبراسن ایتی راجن

    نامہ نگار بی بی سی

    پتھر

    دنیا کا سب سے بڑا نیلم سری لنکا کے ایک جوہری کے صحن میں کنوئیں کی کھدائی کے دوران دریافت کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    مرلی دھرن

    سری لنکا یہ ٹیسٹ 10 وکٹوں سے جیت گیا تھا لیکن جیت سے زیادہ جشن مرلی دھرن کی 800 وکٹوں کا تھا۔ کیمرے کی آنکھ نے وہ منظر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لیا تھا جس میں مسکراتے مرلی دھرن اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے کندھے پر سوار وہ گیند سب کو دکھا رہے تھے جس سے انھوں نے 800 ویں وکٹ حاصل کی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. X-Press Pearl

    کیمیائی مادوں سے لدا ایک مال بردار جہاز سری لنکا کے ساحل کے قریب ڈوب رہا ہے جس سے ایک بہت بڑا ماحولیاتی بحران پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سری لنکا، چین

    پورٹ سٹی پراجیکٹ کے تحت 269 ​​ہیکٹر پر مشتمل کل اراضی میں سے 116 ہیکٹر اراضی 99 برسوں کے لیے چین کی مواصلاتی تعمیراتی کمپنی کو لیز پر دی گئی ہے۔ یہ سری لنکا کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے، جس میں بڑے پیمانے پر معاشی، تجارتی اور رہائشی منصوبے شامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ساروج پتھیرانا

    بی بی سی ورلڈ سروس

    سری لنکن خواتین

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی ان 41 تارکین وطن خواتین کی رہائی کے لیے فوری اقادامات کیے جانے قاہئیں جن کے ساتھ کچھ چھوٹے بچے بھی ہیں جنہیں ایک سال سے زیادہ عرصے سے سعودی عرب کے جلاوطنی مرکز میں رکھا جارہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سری لنکا

    فیس بک پر ایک پوسٹ میں مسز ڈی سلوا نے بتایا کہ وہ اپنے سر پر چوٹیں آنے کے بعد ہسپتال گئیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ جس طرح ان کی تضحیک کی گئی ہے وہ اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. مودی

    اس قرارداد کا نام اور مقصد ‘سری لنکا میں مفاہمت کے عمل، احتساب اور انسانی حقوق کو فروغ دینا‘ تھا اور اس میں سری لنکا میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس قرارداد پر ووٹنگ کے دوران چین اور پاکستان نے اس کی مخالفت کی تاہم انڈیا نے ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. سروج پاتھی رانا

    بی بی سی ورلڈ سروس

    Yasawathie in front of her house

    سری لنکا کے ہزاروں بچوں کو یورپی جوڑوں نے ’بے بی فارمز‘ کے ذریعے مجبوری کے شکار والدین سے گود لیا تھا اور اب ان میں سے کئی والدین اپنے بچوں سے واپس ملنا چاہتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next