قابلِ تجدید توانائی

  1. ڈیوِڈ شُکمین

    بی بی سی سائنس ایڈیٹر

    پٹانیا ٹو سطح سمندر پر

    کیا سمندر کی تہہ میں کان کنی حقیقت سے قریب تر ہو گئی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    پاکستان لوڈ شیڈنگ

    توانائی کے شعبے کے ماہرین اور اس شعبے سے وابستہ افراد کے مطابق اس صورت حال میں جہاں ایک طرف حکومتی اداروں کی نااہلی اور بدانتظامی کا دخل ہے تو دوسری جانب پالیسی اور وژن کا قفدان بھی ہے جس کی وجہ سے ہر کچھ عرصے بعد اس قسم کی صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. بین مورِس

    بزنس ایڈیٹر

    مجوزہ فیوژن ری ایکٹر

    طاقتور مقناطیس وافر اور آلودگی سے پاک بجلی کو ایک قدم اور قریب لا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. مدالٹسو ویلز کٹیٹا

    بی بی سی فیوچر کے لیے

    انسانی ویسٹ

    افریقی ملک ملاوی میں ایندھن کے لیے جنگلات کو بڑے پیمانے پر کاٹا گیا ہے مگر اب بائیو گیس کا نظام کچھ تبدیلی لا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اعظم خان

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    بجلی

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں اور حزب اختلاف کی طرف سے سخت تنقید بھی کی جاتی ہے لیکن اب تک تحریکِ انصاف کی حکومت میں عام آدمی کے بجلی کے بل میں کتنا اضافہ ہوا؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. جان میجر

    ماہرِ شمسی تونائی

    سولر پینل

    کھانے کی کچھ اشیا ایسی ہیں یا کھانوں میں ڈالے جانے والے اجزا میں سے کچھ ایسے ہیں جو کہ سولر سیلز میں ڈالے جائیں تو حیران کن طور پر کافی کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    بجلی

    سنہ 2008 میں شعبہِ توانائی کے ان قرضوں کا حجم ساڑھے چھ ہزار ارب روپے تھا، جو پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کے آخری مالی سال تک ساڑھے تیرہ ہزار ارب روپے تک جا پہنچا۔ جون 2018 میں توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ 1148 ارب روپے تک ہو گیا تھا تاہم موجودہ حکومت کے دو سال میں یہ ایک مرتبہ پھر بڑھ کر 2306 ارب تک جا پہنچا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. خلائی بجلی گھر

    دنیا بھر میں سائنسدان اپنا وقت اور کاوشیں خلا میں بجلی گھر بنانے کی کوششوں میں صرف کر رہے ہیں مگر کیا ایسا کرنا ممکن بھی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. جم روبنز

    بی بی سی فیوچر

    گرین ہائیڈروجن

    اس وقت گرین ہائیڈروجن کا دنیا میں ایک نیا رجحان فروغ پا رہا ہے، یہ کاربن سے پاک توانائی حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔ اس کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اس سے دنیا کو کاربن گیسوں کے اخراج کے اثرات سے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم اس طریقے کے ناقدین اس کے محفوظ اور اس کے عملی طور پر صحیح ہونے کے بارے میں سوالات اٹھاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. سائمن جیک

    بزنس ایڈیٹر

    امریکہ کی تیل کمپنیوں کے مروجہ معیار ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے مطابق تیل کی قیمت منفی 37.63 ڈالر فی بیرل کی کم ترین سطح پر آ گئی

    یہ ممکن ہے کہ تیل کی انتہائی کم قیمت کی وجہ سے معیشتیں تیزی سے بحال ہو جائیں اور موجودہ معاشی سست روی کسی کساد بازاری میں تبدیل نہ ہو لیکن اس کی وجہ سے بری خبریں بھی آ سکتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next