خواتین کے حقوق

  1. ثنا آصف ڈار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    تنزیلہ ایاز

    ’ابھی تک شادی کیوں نہیں کی، عمر نکلی جا رہی ہے جلدی سے گھر بسا لو، دیر ہو گئی تو پھر کوئی دوسری شادی یا بال بچوں والا آدمی ہی ملے گا۔‘ پاکستانی معاشرے میں ایسے بہت سے جملے اکثر خواتین کو سننے کو ملتے ہیں لیکن اس کے باوجود بہت سی خواتین ایسی ہیں جو بغیر شادی کے ایک اچھی زندگی گزار رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. نوبرتو پاریدس

    بی بی سی نیوز منڈو

    ماں اور بچے

    ماں بننے پر افسوس کرنا ایک راز ہے جسے بہت سے لوگ قبر میں لے جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ حال ہی میں اسرائیلی مصنفہ اورنا ڈوناتھ نے کچھ خواتین کے انٹرویو کے بعد ایک مضمون تحریر کیا جس کے ذریعے وہ ایک ایسے موضوع پر توجہ دلانا چاہتی ہیں جس پر ان کے خیال میں آج بھی بات کرنا مناسب نہیں سمجھا جاتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    خواتین

    پشاور ہائی کورٹ میں گذشتہ روز ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ مرد پولیس اہلکاروں کو ہرگز یہ اجازت نہیں ہے کہ وہ کسی خاتون کی تلاشی لیں، اس کے لیے صرف لیڈی پولیس اہلکار ہی تلاشی لے سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قانون کے تحت خواتین کو یہ خصوصی حق حاصل ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. طالبان

    افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کی جانب سے نئے اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت خواتین اداکاراوں پر ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ خواتین صحافی اور ٹی وی اینکرز کو حکم دیا گیا ہے کہ انھیں ٹی وی پر آنے سے قبل سر ڈھانپنا ہو گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جوناتھن ہیڈ

    نامہ نگار، جنوب مشرقی ایشیا

    Nur Sajat

    ملائیشیا کی خواجہ سرا خاتون نور سجات قمرالزمان ملک میں فیشن اور گلیمر کی دنیا کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ وہ سوشل میڈیا کی دنیا کا بہت بڑا نام ہیں مگر ان کو مالے برادری کی خواتین کا روایتی لباس پہننے کے ’جرم‘ کا سامنا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    ماہواری

    پاکستان میں سوئفٹ لاجسٹکس نامی ای کامرس کی نجی کمپنی نے خواتین ملازمین کے لیے ہر ماہ ماہواری کے دوران ایک چھٹی دینے کی پالیسی متعارف کروائی ہے۔ یہ چھٹی ان چھٹیوں کے علاوہ ہو گی جو وہ سالانہ لینے کی حقدار ہیں اور اس روز کی ان کی تنخواہ نہیں کاٹی جائے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ضیا

    پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت ضیا چشتی کی کمپنی کہ مطابق انہوں نے بطور چیئرمین، چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور ڈائریکٹر استعفی دے دیا ہے لیکن وہ اپنے اوپر عائد تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. محمد زبیر خان

    صحافی

    پاکستان، شہریت، شناختی کارڈ، خواتین

    ڈیزائنر زارہ شاہ جہاں کا ٹویٹ وائرل ہوا جس میں پاسپورٹ آفس کی جانب سے مبینہ طور پر والد کی عدم موجودگی پر بیٹی کے پاسپورٹ کی تجدید سے منع کیا گیا مگر بعد میں مسئلہ حل ہوگیا۔ ہم نے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے حصول کے قواعد جاننے کی کوشش کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. زبیر اعظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    کیسٹریشن

    تحریکِ انصاف کی حکومت نے ریپ کے مجرمان کے لیے تجویز کردہ کیسٹریشن یا جنسی صلاحیت ختم کرنے کی سزا کو ریپ کی سزاؤں کے بارے میں پاکستانی پارلیمان میں ہونے والی قانون سازی میں شامل نہیں کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. رابن لیونسن کنگ

    بی بی سی نیوز

    اسقاط حمل

    گذشتہ برس جنوری میں برٹنی پولا چار ماہ کے حمل سے تھیں اور ہسپتال میں داخل تھیں جس وقت ان کا حمل ضائع ہوا۔ اکتوبر میں ان پر فرد جرم عائد کی گئی تھی اور انھیں اپنے بیٹے کو پیدائش سے پہلے قتل کرنے کے جرم میں چار سال قید کی سزا سنائی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next