اینٹی بایوٹکس

  1. خاتون

    صوفی بتاتی ہیں کہ دس سال سے زیادہ عرصے تک کوئی بھی ڈاکٹر ان کے پیٹ، کمر، کوہلوں اور ماہواری میں درد کا علاج یا صحیح تشخیص نہ کر پایا۔ پھر ایک دن انھیں بتایا گیا کہ انھیں پیلوک کنجیشن سینڈروم ہے جس میں پھولی ہوئی رگیں خواتین میں درد کا باعث بنتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Prof Ugur Sahin (L) and Dr Özlem Türeci

    وہ کورونا ویکسین، جس کے ابتدائی تجرباتی نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ اس کی کامیابی کے نوے فیصد امکانات ہیں، تیار کرنے والے سادہ لوح ڈاکٹر شاہین اور ڈاکٹر اوزلم کا شمار اب جرمنی کے ارب پتیوں میں ہونے لگا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ویکسین

    سائنسدان ویکسینز میں ایلومینیم اور شارک مچھلی کے جگر کا نچوڑ جیسی کچھ عجیب چیزیں ڈالتے ہیں۔ کئی ویکسین ان چیزوں کے بغیر کام ہی نہیں کرتے، لیکن اس کی وجہ کیا ہے یہ کوئی نہیں جانتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ٹرمپ

    صدر ٹرمپ کی صحت کے بارے میں صدر کے ذاتی معالج اور صدر کے چیف آف سٹاف نے متضادات بیانات دیے ہیں جس سے ان کی صحت کے بارے میں شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. People using hand sanitiser in Kolkata, India in July

    نڈیا میں جعلی شراب اور سینیٹائزر پینے کے مختلف واقعات میں کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پنجاب کے چیف منسٹر کیپٹن امریندر سنگھ نے معاملے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ریچل نوور

    بی بی سی فیوچر

    وائرس

    ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین پر ایسے کئی وائرس موجود ہیں جن کے بارے میں ہم ویسے تو کچھ نہیں جانتے لیکن وہ پسِ پردہ رہ کر اس زمین پر حیاتیاتی توازن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    ڈیکسامیتھازون

    پاکستان جیسے ملک میں جہاں پہلے ہی سے وینٹیلیٹرز زیادہ تعداد میں دستیاب نہیں، سٹیرائڈ دوا ’ڈیکسامیتھازون‘ شدید بیمار افراد کی زندگیاں بچانے میں کارگر ثابت ہو سکتی ہے۔ اگر پاکستان میں یہ دوا موجود ہے تو کتنی تعداد میں؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. Anti-malarial drugs

    ہائیڈروآکسی کلوروکوئن نامی دوا کے بارے میں ایک اہم تحقیق کو واپس لے لیا گیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ یہ دوا کورونا وائرس کے مریضوں میں ہلاک ہونے کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. کورونا

    محققین کے مطابق ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک دوا کووڈ 19 کے علاج کے لیے ناکافی ہو، اور اس کے لیے تپ دق کی طرح ہی مختلف دواؤں کے امتزاج کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ایڈری این برن ہارڈ

    بی بی سی فیوچر

    دوا

    عالمی ادارہ صحت کے مطابق نظر انداز کی جانے والی ٹراپیکل بیماریوں سے دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ افراد متاثر ہوتے ہیں اور اِن بیماریوں کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک کی معیشتوں پر ہر برس اربوں ڈالر کا بوجھ پڑتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next