مائیکرو سافٹ

  1. بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس

    اپنی نوعیت کا سب سے بڑا نجی خیراتی ادارہ بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن، عالمی سطح پر غربت اور موذی و وبائی امراض کے خاتمے کی کوششوں کے منصوبوں پر سالانہ اربوں ڈالرز خرچ کرتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. مائیکرو سافٹ

    مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ ہیکروں نے اپنے اہداف کو ان کے میل سرورز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے اور اس مسئلے سے ہزاروں کی تعداد میں کمپنیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. Deepfake Queen

    جس وقت ملکہِ برطانیہ بی بی سی اور آئی ٹی وی پر اپنا روایتی پیغام دے رہی ہوں گی، ٹھیک اسی وقت ڈیپ فیک سافٹ وئیر کے ذریعے ان کی ڈیجیٹل طور پر تیار کی گئی ہم شکل، چینل فور پر اپنے ’خیالات کا اظہار‘ کر رہی ہوں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Test tubes in a row

    مائیکروسافٹ کی انتظامیہ کے مطابق انھوں نے کورونا ویکسین پر تحقیق کرنے والے محققین پر سائبر حملوں کی نشاندہی کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ٹک ٹاک

    امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ’آئندہ چند روز میں‘ ایسے چینی ساختہ سافٹ ویئرز کے خلاف ایکشن لیں گے جو اُن کے خیال میں امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جیک گوڈمین اور فلورا کارمائیکل

    بی بی سی ریئلٹی چیک

    کورونا، بل گیٹس

    بی بی سی کی ریئلٹی چیک ٹیم نے حال ہی میں کیے گئے چند ایسے دعوؤں کے حوالے سے حقائق جاننے کی کوشش کی ہے جن میں کورونا وائرس اور اس کے علاج کے حوالے سے من گھڑت دعوے کیے جا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. مائیکرو سافٹ

    امریکی اور برطانوی میڈیا کے مطابق معروف امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ نے اپنی ایم ایس این ویب سائٹ کے لیے درجنوں صحافیوں کی جگہ خودکار نظام کے استعمال کا منصوبہ بنایا ہے جس کے ذریعے خبروں کو منتخب اور شائع کیا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. بل گیٹس

    مائیکرو سافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس سماجی سرگرمیوں کو زیادہ وقت دینے کی خاطر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ٹیکنالوجی

    گذشتہ برس ٹیکنالوجی کی دنیا میں بہت سے اہم واقعات رونما ہوئے جن میں فیس بک کی بندش سے لے کر واٹس ایپ پر ہیکرز کے حملے اور سوشل میڈیا پر پابندیوں سمیت دیگر مسائل زیر بحث رہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. دو سکرینز

    مائیکرو سافٹ کے نئے ٹیبلٹ سرفیس نیو میں دو سکرینز ہیں جو کھل کر 13 اینچ کی ہو جاتی ہیں۔ یہ درمیان سے فولڈ ہو سکتا ہے اور اس میں ونڈوز 10 ایکس ہے۔

    مزید پڑھیے
    next