جوہری توانائی

  1. ایران

    عالمی طاقتوں کا ایک گروپ 29 نومبر کو ویانا میں ایران کے ساتھ ایک اہم جوہری معاہدے کو بحال کرنے کی کوشش کرنے والا ہے۔ اگر مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں تو اس سے ایران پر اقتصادی پابندیاں ختم ہو سکتی ہیں اور مستقبل میں ممکنہ طور پر خطرناک جوہری مواد کی پیداوار کو محدود کیا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کلاشنکوف

    کسی چیز کی ایجاد اور انسانی تاریخ کو بدل کر رکھ دینا کسی بھی انسان کے دل کو بہت زیادہ اطمینان بخش سکتا ہے لیکن ایسا بھی نہیں کہ تمام ایجادات سے دنیا کو فائدہ ہی ہوا بلکہ کچھ ایجادات نے دنیا کو نقصان بھی پہنچایا اور ان کے مؤجد اکثر اپنی زندگی میں اس بارے میں پچھتاوے کا اظہار کرتے رہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. جوہری

    ایران کے محکمہ ماحولیات کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تاریخی پیرس معاہدے کی توثیق صرف اسی صورت میں کرے گا جب اس پر عائد پابندیاں ہٹا دی جائیں گی۔ ایران کا کہنا ہے کہ اقتصادی پابندیاں ایران کے قابل تجدید توانائی جیسے شعبوں میں رکاوٹ کا باعث بن رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. گورڈن کوریرا

    سکیورٹی نامہ نگار

    قدیر

    گذشتہ نصف صدی میں عالمی سلامتی کے حوالے سے عبدالقدیر خان ایک اہم ترین شخصیت تھے اور اُن کی ذات دنیا کی خطرناک ترین ٹیکنالوجی کے حوالے سے جاری لڑائی کی کہانی کا ایک اہم محور تھی۔ سابق سی آئی اے ڈائریکٹر جارج ٹینٹ نے اے کیو خان کو ’اسامہ بن لادن جتنا خطرناک‘ قرار دیا تھا مگر ان کی اصل کہانی شاید کبھی معلوم نہ ہو سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. فرحت جاوید

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    عبد القدیر خان

    جب میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ کے لیے اسلام آباد کی فیصل مسجد کے احاطے میں پہنچی اور یہاں موجود ان کے ایک رشتہ دار سے بات کرنا چاہی تو وہ یہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کا نام لکھا جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ڈاکٹر عبدالقدیر خان

    پاکستان کے جوہری پروگرام کے بانی سمجھے جانے والے معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ اسلام آباد میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔ انھیں 2004 میں جوہری ٹیکنالوجی کی مبینہ منتقلی کے بارے میں ’اعترافِ جرم‘ کے بعد نظربند کیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. راگھویندر راؤ

    بی بی سی نامہ نگار

    ٹینک

    امریکی سیٹلائٹ تصاویر کی بنیاد پر نیوکلیئر میزائل فیلڈز کہلائے جانے والے علاقے کے بارے میں چین کا کہنا ہے کہ یہ ونڈ پاور پلانٹس ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. A US fighter jet in training, May 2021

    پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج پر اس ملیشیا کے ڈرون حملوں کے جواب میں ’آپریشنل اور ہتھیار ذخیرہ کرنے والی سہولیات‘ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ریئلیٹی چیک اور بی بی سی مانیٹرنگ

    بی بی سی نیوز

    شمالی کوریا

    آپ کو بتاتے ہیں کہ ہم شمالی کوریا میں خوراک کی صورتحال کے بارے میں کیا جانتے ہیں اور اس سال یہ صورتحال اتنی خراب ہونے کا خدشہ کیوں ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  10. پاکستان

    دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جوہری طاقت کے حامل ممالک نے ان ہتھیاروں کی تیاری پر گذشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ رقم خرچ کی ہے، مگر سوال یہ ہے کہ دنیا میں جوہری ہتھیاروں کا خطرہ کم کیسے کیا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next