پولیو

  1. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    گلشن

    پولیو مہم کے دوران آپ نے سندھ کے ریگستانوں میں اونٹوں پر بیٹھے پولیو ورکز سے لے کر شدید سردی کے موسم میں بلوچستان اور شمالی علاقہ جات کے برفیلے علاقوں میں کئی فٹ تک پڑی برف میں ویکسین کے ڈبے لٹکائے پولیو ورکز کی تصاویر اور ویڈیوز تو ضرور دیکھی ہوں گی۔۔ لیکن انھیں ان دشوار گزار علاقوں تک پہنچنے کے لیے کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. ریاض سہیل، ہدیٰ اکرام

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    آصفہ

    آصفہ بھٹو زرداری اپنی بڑی بہن بختاور کے برعکس سیاسی معاملات پر زیادہ کھل کر بات کرتی ہیں اور اکثر انھیں بلاول کے بعد کی قیادت کے لیے موزوں سمجھا جاتا ہے لیکن اس میں مشکلات کیا ہوں گی؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    پولیو

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز فورس کے ایک اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    بات

    زمین جس تیزی سے تنگ ہو رہی ہے اس سے لگ رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں جس کسی پر قومی مفاد سے غداری کا ٹھپہ نہیں لگے گا عوام کی نظر میں شاید اسی کی حب الوطنی مشکوک ٹھہرے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

    مزید پڑھیے
    next
  5. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پولیو کے قطرے

    برطانوی اخبار گارڈیئن کی ایک تحقیقاتی خبر میں پاکستان کی حکومت پر پولیو کے نئے کیسز کو چھپانے کا الزام لگایا گیا ہے لیکن پاکستانی حکومت نے اس کی تردید کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    بات سے بات

    یقیناً ایک دن کشمیریوں کو آزادی ملے گی یا ممکن ہے کہ ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ بھی ہو جائے لیکن جب تک ایسا نہیں ہو پا رہا تب تک کچھ اور ضروری کام کیوں نہ نمٹا لیے جائیں۔ پڑھیے وسعت کا کالم

    مزید پڑھیے
    next
  7. پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے چند اہم واقعات کی یہاں تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔

  8. پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے چند اہم واقعات کی یہاں تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔

  9. شمائلہ جعفری

    بی بی سی نیوز، اسلام آباد

    Child receiving polio drops

    پاکستان میں عام لوگوں میں پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے بارے میں شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں جبکہ یہ ویکسین ملک سے اس مرض کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. رولینڈ ہیوز

    بی بی سی نیوز

    Index image

    حفاظتی ٹیکوں کی دریافت سے پہلے دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اُن بیماریوں کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے تھے جن سے اب بچا جا سکتا ہےمگر ان کی دریافت کیسی ہوئی اور یہ کیوں اتنے اہم ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next