نواز شریف

  1. نواز شریف

    لندن میں موجود پاکستان کے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو لاہور میں ویکسینیشن لگنے کا معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی نے ہسپتال کے عملے کے نو ارکان کی معطلی کی سفارش کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    مریم نواز شریف

    مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ماضی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے سے خود کو الگ کیے جانے کے بیان نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں اختلافات کے خدشات کو تقویت بخشی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. جاوید سومرو

    بی بی سی اردو، لندن

    نواز شریف

    پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے افغانستان کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمیں سوچنا چاہیے کہ افغان صدور حامد کرزئی اور اشرف غنی انڈیا سے تو خوش ہیں لیکن پاکستان سے نالاں۔ انھوں نے کہا کہ انھوں نے سنہ 1999 سے جو بیانیہ اپنایا ہے اس پر قائم ہیں اور اس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ظفر ملک

    صحافی

    نواز شریف

    یہ بات اس ہنگامی اجلاس کی ہے جب نواز شریف نے جونیجو کو مخاطب کر کے کہا ’سائیں، لوگ سخت غصے میں ہیں، ان کو ٹھنڈا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ استعفیٰ دے دیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  5. مریم نواز، حمزہ شہباز، جنید صفدر

    پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ لندن میں اپنے بیٹے جنید صفدر کے نکاح میں شرکت کے لیے حکومت سے ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے کی درخواست نہیں کریں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. نواز

    برطانوی محکمہ داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    شہباز شریف، مریم نواز

    سچ تو یہ ہے کہ اپوزیشن اور خصوصا ن لیگ نے جانے انجانے، ڈیل بغیر ڈیل ایک اہم موقع گنوا دیا: عاصمہ شیرازی کا کالم

    مزید پڑھیے
    next
  8. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    @NSCAfghan

    پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے افغانستان کے سکیورٹی ایڈوائزر حمد اللہ محب اور وزیر برائے امن و امان سید سعادت منصور نادر کی لندن میں ملاقات پر پاکستان کی حمکران جماعت تحریک انصاف کی جانب سے شدید اعتراضات سامنے آ رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. جعفر رضوی

    صحافی، لندن

    رینجرز، پاکستان

    28 مئی 1992 کو سندھ کے دیہی علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف شروع کیا جانے والا آپریشن آغاز میں ہی متنازع بن گیا تھا اور یہ سوال بھی اٹھنے لگا تھا کہ کیا اس کارروائی کا اصل ہدف ڈاکو تھے یا کراچی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. نواز شریف، شہباز شریف

    پاکستان کے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ تحریکِ انصاف کی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت شریف خاندان کے ارکان کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز کے مقدمے کی دوبارہ تفتیش کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next