فلسطین

  1. یہودی بستیاں

    اس وقت غربِ اردن کے علاقے میں 132 بستیاں اور 113 آؤٹ پوسٹس ہیں اور فلسطینیوں کا مطالبہ ہے کہ انھیں ختم کیا جائے کیونکہ ان کی موجودگی میں آزاد فلسطینی ریاست کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. اسرائیل فضائی حملے

    اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایک ایرانی یونٹ کے راکٹ حملے کے جواب میں انھوں نے شام میں ’وسیع پیمانے پر فضائی حملے‘ کیے۔ شام نے دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. یہودی بستیاں

    فلسطینیوں نے امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان کی مذمت کی ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ غربِ اردن میں اسرائیلی آبادیوں کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف تصور نہیں کرتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. اسرائیل

    فلسطین کے شدت پسندوں نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی ہونے کے چند گھنٹوں بعد غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی جانب راکٹ داغے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Mourners carry the body of Baha Abu al-Ata, a leader of Palestinian Islamic Jihad (PIJ), during his funeral in Gaza City (12 November 2019)

    فلسطین میں شدت پسند تنظیم اسلامی جہاد کے مطابق ان کے کمانڈر بہا ابوالعطا اپنی اہلیہ کے ہمراہ اپنے گھر میں موجود تھے جب ایک میزائل ان کے گھر پر گرا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. اسرائیل

    سنہ 1994 میں کیے جانے والے امن معاہدے کے تحت اسرائیلی کسانوں کو اردن کے دو سرحدی علاقوں میں کاشتکاری کرنے کی اجازت تھی۔ لیز کی معیاد ختم ہونے کے بعد اسرائیلی کسانوں کو اردن میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Israeli election billboards in Jerusalem, showing US President Donald Trump (L) shaking hands with Prime Minister Benjamin Netanyahu (2nd L), and Benny Gantz (R)

    وزیر اعظم نتن یاہو نے اپریل میں ہونے والے انتخابات کے بعد حکومت سازی میں ناکامی کے باعث ملک میں دوبارہ عام انتخابات کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اس بار نتن یاہو کا مقابلہ سابق جرنیلوں سے ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. نتن یاہو

    عرب ممالک نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یایو کی جانب سے مقبوضہ غرب اردن کے سرحدی علاقے کو اسرائیل میں شامل کرنے کے بیان کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایسی ’خطرناک پیشرفت جارحیت‘ ہوگی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. بلال کریم مغل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    کیمپ ڈیوڈ

    خوبصورت پہاڑوں کے درمیان واقع امریکی صدر کے اس کیمپ آفس کو انتہائی اہمیت کی حامل ملاقاتوں، بریفنگز اور چھٹیاں منانے اور ذاتی تقریبات کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Video content

    Video caption: اسرائیل کی ’سلامتی کے لیے خطرہ‘ بننے والے فلسطینی بچے

    اسرائیلی فوج ہر سال 500 سے زائد فلسطینی بچوں کو گرفتار کر لیتی ہے جن میں سے کچھ کی عمریں 12 برس کے لگ بھگ ہے