لیبیا

  1. عقیل عباس جعفری

    محقق و مورخ، کراچی

    فاطمہ

    فاطمہ نے دوڑ کر اپنا مشکیزہ ایک زخمی سپاہی کے سینے پر رکھ دیا۔ وہ چاہتی تھی کہ مشکیزے کا منھ زخمی کے ہونٹوں سے لگا دے مگر اسی لمحے ایک اطالوی سپاہی نے اسے گریبان سے پکڑ لیا۔ فاطمہ نے بجلی کی سی تیزی سے زخمی ترک سپاہی کی تلوار اٹھائی اور اس زور سے اطالوی سپاہی پر وار کیا کہ اس کے دائیں ہاتھ کا پنجہ کٹ کر لٹک گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ویگنر جنگجو لیبیا

    بی بی سی کی ایک تازہ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لیبیا کی خانہ جنگی میں ایک مشکوک روسی کرائے کا لڑاکا گروہ بڑے پیمانے پر سرگرم تھا جو کہ جنگی جرائم سے لے کر روسی فوج کے روابط میں رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ٹم ویویل

    بی بی سی نیوز

    سات الکانی بھائیوں میں سے تین اب مر چکے ہیں اور دیگر جون 2020 میں لیبیا میں اقوام متحدہ منظور قومی حکومت کی وفادار افواج کے خوف سے فرار ہوگئے

    گذشتہ موسم گرما تک الکانی بھائیوں نے لیبیا کے ایک چھوٹے سے شہر کو اپنی قاتلانہ گرفت میں رکھا تھا اور اپنا اقتدار برقرار رکھنے کے لیے مرد، خواتین اور بچوں کے قتل میں ملوث تھے۔ اب ان کے جرائم آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. لیبیا، طرابلس، متحدہ عرب امارات

    حملے کے بعد پریڈ کے میدان میں پڑے رہ جانے والے چھرے کی تصاویر دیکھ کر بی بی سی اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ یہ بلیو ایرو 7 کہلانے والے میزائل کے حصوں سے مماثلت رکھتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. لیبیا

    لیبیا میں متحرب گروہوں کے حکام نے فوری طور پر فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔ اس معاہدے پر جنرل خلیفہ حفتر کے ایک اتحادی نے بھی دستخط کیے ہیں جن کا ملک کے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر کنٹرول ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ہاشم عابدی

    مانچسٹر ایرینا میں حملہ کرنے والے سلمان عبیدی کے بھائی ہاشم عبیدی کو 22 افراد کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم میں 55 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سٹیفنی ہیگارٹی

    بی بی سی ورلڈ سروس

    لیبیا کے پناہ گزینوں کی کشتی

    رواں سال فروری میں بحیرہ روم میں مبینہ طور پر تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی لیکن امدادی کارکنان اس کا سراغ نہیں لگا سکے اور نہ ہی اس کشتی کے کسی مسافر کی لاشیں مل سکی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. جیرمی بوئن

    مدیر برائے مشرق وسطیٰ

    لیبیا

    لیبیا پر سب کی نظریں ہیں۔ یہاں افریقہ میں تیل اورگیس کے سب سے بڑے ذخائر ہیں۔ لیبیا میں جاری جنگ نے شام کی سی صورتحال اختیار کر لی ہے۔ وہی عالمی طاقتیں اس ریاست کا مستقبل بھی طے کر رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. جنرل خلیفہ ہفتر

    لیبیا کی باغی فوج ’ لیبیئن نیشنل آرمی‘ کے سربراہ فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر نے ترکی کے لیبیا میں افواج تعینات کرنے کے حوالے سے منظور کیے گئے قانون خلاف جہاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. جسٹن ٹروڈو

    وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مفادات کے ٹکراؤ کے قوانین کی خلاف ورزی کے اعتراف کے بعد تنازعے کا شکار ہیں جس کے اثرات اکتوبر میں ہونے والے عام انتخابات پر ہو سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next