پاکستان

  1. قائد اعظم کا مجسمہ

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نصب بانی پاکستان محمد علی جناح کے مجسمے کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس کی مذمت کے ساتھ ساتھ گوادر کی سکیورٹی پر بحث کی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    بات سے بات

    غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی بہت چلتی ہے تو وہ پاکستان ہے تو اب طالبان جو بھی اچھا برا قدم اٹھائیں گے دنیا پاکستان سے ہی توقع یا مطالبہ کرے گی کہ وہ کابل کو سمجھائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. اڑیں گے پرزے

    ترکی، چین، افغانستان، ان تین کے سوا بھی دنیا ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم کے واپس جانے سے دنیا ختم نہیں ہو جاتی۔ ہر وقت کوئی دیوار کے اس طرف بیٹھا سازش نہیں بن رہا ہوتا، بعض اوقات قصور ہمارا اپنا ہوتا ہے۔ آمنہ مفتی کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. شبینہ فراز

    صحافی

    ہرن، مہرانو

    سندھ کے شہر خیرپور سے 29 کلومیٹر کے فاصلے پرایک مربع میل رقبے پر واقع مہرانو ریاست خیرپور کے حکمراں میر مراد علی دوم کا وہ خواب ہے جہاں لاکھوں جانور اور پرندے قدرتی ماحول میں پرورش پا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد زبیر خان

    صحافی

    امریکہ، پاکستان، گلگت، اسلام آباد، موٹر سائیکل، خواتین

    جب نو امریکی سیاحوں کا گروہ پاکستان آنے کا پلان بنا رہا تھا تو افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر کئی لوگوں نے انھیں روکنے کی کوشش کی مگر تمام خدشات کے باوجود وہ یہاں آئیں اور ان کے لیے یہ سیاحتی دورہ یادگار رہا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ظفر ملک

    صحافی

    بھٹو

    1969 میں قائم ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم کیا اپنی اہمیت کھو چکی ہے، اس سوال پر ماہرین کی رائے ہے کہ سرد جنگ کے دور کا خاتمہ، افغان جہاد اور ایران عراق جنگ جیسے واقعات نے اسے اپنے مزاحمتی کردار سے محروم کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ملزم عثمان مرزا

    پولیس کی جانب سے سنیچر کے روز مقامی عدالت میں جمع کروائے گئے مقدمے کے چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزم عثمان مرزا نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے اسلحہ کے زور پر نہ صرف اس جوڑے کو برہنہ کیا بلکہ انھیں اس حالت میں تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور ویڈیو وائرل کر دی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ویکسین

    اسلام آباد میں موجود ایک ٹریول ایجنٹ سے جب اس بارے میں بات کی تو انھوں نے کہا کہ ’آپ ایسے ہی ٹینشن لے رہی ہیں۔ میں آپ کو پانچ سو روپے میں کووڈ کی کسی بھی ویکسین کا جعلی سرٹیفیکیٹ جبکہ مزید بارہ سو دینے پر کووڈ کے ٹیسٹ کا منفی نتیجہ نکلوا کر دے دوں گا۔ آپ صرف یہ بتائیں کہ اس وقت کیا چاہیے؟‘

    مزید پڑھیے
    next
  9. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    فائل فوٹو

    پاکستان کی عدالت عظمیٰ کی طرف سے خواتین کو وراثت میں حصہ لینے سے متعلق ایک درخواست کو مسترد کیے جانے کے بعد نئی بحث شروع ہو گئی ہے کہ اگر کوئی خاتون وفات پا جائے تو اس کی اولاد کو اپنے نانا کی جائیداد میں کوئی حصہ نہیں ملے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    گاڑیاں

    سٹیٹ بینک کی جانب سے درآمد شدہ گاڑیوں کی خریداری کے لیے قرضے پر پابندی عائد کیے جانے پر درآمد شدہ گاڑیوں کے ڈیلر اور درآمد کنندہ تشویش کا اظہار کر رہے ہیں تاہم دوسری جانب معاشی امور کے تجزیہ کار نے معیشت میں طلب کی نمو کو معتدل بنانے کے لیے مرکزی بینک کے اقدام کے فیصلے کو بہتر قرار دیا ہے

    مزید پڑھیے
    next