اشاعت

  1. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    نائلہ

    عدالت نے پی ٹی اے حکام سے کہا ہے کہ ٹک ٹاک کھول دیں لیکن غیر اخلاقی ویڈیوز روکنے کے لیے اقدامات ضرور کیے جائیں اور یہ کہ آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ریاض مسرور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سرینگر

    صحافی کشمیر

    انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی جواں سال صحافی برقع پہنتی ہیں مگر مردوں سے ہاتھ ملانے، گاڑی چلانے اور ورزش کرنے سے نہیں کتراتیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. لیری ٹیسلر

    لیری ٹیسلر کی ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ اور ’فائنڈ اینڈ ریپلیس‘ جیسی اہم انوویشنز کی وجہ سے پرسنل کمپیوٹر سیکھنا اور استعمال کرنا انتہائی آسان ہو گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. شاہد ملک

    صحافی

    بی بی سی اردو ریڈیو ٹیم

    ہر روز کوئی نہ کوئی دن منانے کا جو رواج چل نکلا ہے اسی بنا پر ’سیربین‘ کے خاتمے پر میرا دل آج اپنا ہی انٹرویو کرنے کو چاہے تو اس پر حیرت نہیں ہونی چاہیے: شاہد ملک کی تحریر۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. بی بی سی اردو ریڈیو

    بی بی سی نیوز اردو اس برس کے آخر میں حالت حاضرہ اور خبروں کے پروگرام سیربین کی شارٹ ویوز اور میڈیم ویوز پر نشریات بند کر دے گا تاہم گلوبل نیوز بیٹ اور ایف ایم بلیٹنز کا سلسلہ جاری رہے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ائیر فورس

    پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی 17 جون 2019 کو جاری کی گئی ایک پریس ریلیز کے مطابق ’مسافروں کے سامان میں قیمتی اشیا کے تحفظ کے لیے سامان کو پلاسٹک میں لپیٹنے کو لازمی قرار دیا جا رہا ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next