نسلی رشتے

  1. شکیل انور

    بی بی سی بنگلہ سروس

    مودی حسینہ

    بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت مسلسل ہندوؤں کی سکیورٹی پر بات کر رہی ہے لیکن بدھ کو جس طرح وزیر اعظم نے ہندوؤں کی سکیورٹی کو انڈیا کی قیادت سے جوڑا، یہ پہلے نہیں دیکھا گیا۔ شیخ حسینہ انڈیا کو آخر کیا پیغام دینا چاہتی ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. Derek Chauvin

    مئی 2020 میں مینیپولیس میں افریقی نژاد امریکی شخص جارج فلائیڈ کے قتل کے لیے مجرم قرار دیے جانے والے سابق امریکی پولیس افسر ڈیرک شاوین کو امریکی عدالت نے 22 سال اور چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. گیتا پانڈے

    بی بی سی نیوز، دلی

    بالی ووڈ

    مصنوعی ذہانت کے ذریعے کی گئی ایک تحقیق میں بالی وڈ میں پچھلے ستر سال میں بننے والی سینکڑوں فلموں کے مکالموں کا جائزہ لیا گیا کیا جن میں گورے رنگ اور بیٹوں کے لیے جنون دیکھا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ریبیکا جنز

    نمائندہ آرٹ ، بی بی سی نیوز

    Phoebe Stubblefield

    ایک سفید ہجوم کے ہاتھوں سیاہ فام علاقے کو ختم کرنے کے واقعے کے کئی دہائیوں کے بعد لاشوں کی تلاش جاری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سوامناتھن ناٹاراجن اور لورن پوٹس

    بی بی سی ورلڈ سروس

    Joe Ligon talking to the BBC

    جو لیگن نے بی بی سی ورلڈ سروس سے بات کی کہ آخر کس طرح انھوں نے تقریبا سات دہائیوں تک جیل میں گزارے اور انھیں آزاد ہونے کے لیے اتنا لمبا انتظار کیوں کرنا پڑا، اور وہ اب اپنے باقی دن کیسے گزارنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ڈیرک چاؤن

    مقدمے کی سماعت تیسرے روز مبصرین نے کہا کہ استغاثہ کی جانب سے گرفتاری سے قبل اور اس دوران جارج کی حرکات و سکنات کی ویڈیو دکھانے کا مقصد یہ کوشش ہو سکتی ہے کہ منشیات کے استعمال نے ان کی موت میں ایک کردار ادا کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. چینی خاتون، امریکہ، نسلی امتیاز

    ایک 76 سالہ معمر چینی خاتون نے امریکہ میں بڑی بہادری سے ایک حملہ آور کا مقاملہ اپنی چھڑی سے کیا جس پر چین میں ان کی ہمت کو داد دی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Harry and Meghan speaking to Oprah with credit

    میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ملکہ اور شہزادہ چارلس سے اپنے تعلقات، کیٹ مڈلٹن سے مراسم اور شاہی خاندان میں پائے جانے والے نسلی امتیاز کے حوالے سے کئی دعوے کیے ہیں۔ تاہم شہزادے کے مطابق برطانوی میڈیا میں پایا جانے والا نسل پرستانہ رویہ ان کے ملک چھوڑنے کی ایک وجہ بنا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    نیلسن منڈیلا

    جنوبی افریقہ کی نسلی امتیاز کی پالیسی کا اثر کھیلوں پر بھی پڑا تھا، یہی وجہ ہے کہ کھیلوں کی متعدد بین الاقوامی فیڈریشنز نے جنوبی افریقہ پر پابندیاں عائد کر دی تھیں یہاں تک کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اس پر اولمپکس کے دروازے بھی بند کر دیئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    زلفی بخاری

    بلوچستان میں قتل کیے جانے والے کان کنوں کے لواحقین بہ ضد ہیں کہ وزیر اعظم کے آنے تک وہ تدفین نہیں کریں گے لیکن حکومت کی مصالحتی کوششیں معاملہ سلجھانے کے بجائے حساسیت کی کمی کے الزامات کی زد میں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next