مذہب

  1. چنکی سنہا

    بی بی سی نیوز

    کمبھ میلہ

    لیکن میڈیا واچ ڈاگ دی ہوٹ کی سیونتی ناین کہتی ہیں کہ ’کورونا کہ دوسری لہر کو فراموش کر کے کمبھ میں ہونے والی اجتماع کے بارے میں میڈیا میں جو لکھا یا بولا جا رہا ہے اس میں یہ صاف نظر آ رہا ہے کہ اس میں وہ تلخی نہیں ہے جو پچھلے سال تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بارے میں تھی۔ مذہبی منافرت کو بھڑکانے کے لیے کوئی تعصبانہ جملہ بھی ٹوئٹر پر نہیں اچھالا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. تحریک لبیک

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد اس کو تحلیل کرنے کے لیے بھی کارروائی شروع کرے گی جبکہ اسے آئندہ کسی اور نام سے سرگرمی جاری رکھنے سے روکنے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سارہ عتیق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    تحریک لبیک

    حکومت کی جانب سے ماضی میں بھی متعدد سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تنظیموں پر پابندی عائد کی جا چکی ہے تاہم ماہرین کے مطابق تنظیم پر پابندی عائد کرنے سے کئی زیادہ موثر اقدام شخصیات پر پابندی عائد کرنا ہے۔ ماضی میں بھی دیکھا گیا ہے کہ پابندی کے باوجود ایسی تنظیمیں کسی اور نام سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. محمد زبیر خان

    صحافی

    لاہور

    کیپٹل سٹی پولیس لاہور نے تصدیق کی ہے کہ 'مظاہرین کے تشدد سے کانسٹیبل محمد افضل اور کانسٹیبل علی عمران' ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اس کے علاوہ مجموعی طور پر 97 افسران و اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    توہین

    پہلے دل میں خیال آیا کہ بڑا رائٹر ہے پھڈا بھی بڑے سے ہی لیا ہو گا۔ لیکن پھر قتل کی دھمکیاں اور اُمت اخبار کی ہیڈ لائنیں دیکھیں تو دل خوف سے بھر گیا۔ امر جلیل کے لیے بھی اور اپنے لیے بھی۔ سوچنے لگا کہ کیا ہمیں اب اپنے خدا سے بات کرنے کے لیے بھی ٹوئٹر پر توہین تلاش کرتے لونڈوں سے اجازت لینی پڑے گی؟ پڑھیے محمد حنیف کا کالم

    مزید پڑھیے
    next
  6. کریم الاسلام

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    نصابی کتب

    تصور کریں آپ کا نام عمران، عبداللہ یا عامر ہے اور آپ پاکستان میں رہتے ہیں۔ یقیناً ایسا کبھی نہیں ہوا ہو گا کہ انجان لوگوں سے پہلی ملاقات کے دوران آپ کو اپنا تعارف کراتے وقت سوچنا پڑا ہو۔ یا آپ کے ذہن میں یہ سوال آیا ہو کہ معلوم نہیں میرا نام سُننے کے بعد سامنے والے کا کیا ردِعمل ہو گا؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. بات سے بات

    پہلی بار ممتاز مفتی کا سفرنامہ لبیک پڑھا اور کعبے کے لیے کوٹھے کا استعارہ اور اللہ سے آنکھ مٹکے کی بات دیکھ کر چار سو چالیس وولٹ کا جھٹکا لگا مگر پھر مولوی احمد دین کا سنایا ہوا موسیٰ اور گڈریے کا قصہ یاد آ گیا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. نعیم اکبر

    صحافی، کراچی

    مسیحی گیت

    کراچی میں چند مسیحی نوجوان تین ہزار سال پرانی ایسی زبان سیکھ رہے ہیں جسے پاکستان میں شاید ہی کوئی سمجھتا اور بولتا ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. شبینہ فراز

    صحافی

    ٹلہ

    اس ٹلّے سے وابستہ سب سے مشہور قصہ رانجھا کا ہے۔ ٹلّے پر موجودہ ریسٹ ہاؤس کے ڈھلوانی راستے کے آخری موڑ پر پتھر کی وہ سِل آج بھی موجود ہے جہاں پر رانجھے نے ہیر کے عشق میں اپنے کان چھِدوائے اور جوگ لیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اکثر ممالک نے سماجی دوری کے قواعد نافذ کر دیے ہیں جن کے بعد عام تہوار منانا بھی بہت مشکل ہو گیا ہے۔ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی کئی حکومتوں نے ہجوم کے اکھٹے ہونے ہونے اور پارٹیوں پر پابندی عائد کی ہے۔