فن فنکار

  1. نصرت جہاں

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    پربین بابی اور کبیر بیدی

    اداکار کبیر بیدی کی کتاب ‘سٹوریز آئی مسٹ ٹیل‘ میں ان کی ساتھی پروین بابی کے بارے میں تفصیل سے کچھ دلچسپ کہانیاں درج کی گئی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. اقرا عزیز

    پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں بہت کم ہی عرصے میں شہرت حاصل کرنے والی اقرا عزیز کہتی ہیں کہ سوشل میڈیا کے دور میں وہ اس شہرت کو شہرت نہیں سمجھتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ڈرامہ

    نجی ٹیلی وژن پر نشر ہونے والی اس سیریز میں ایسی کہانیاں دکھائی جا رہی ہیں جس میں زیادہ وزن والی خواتین کو درپیش حالات و مسائل دکھانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن اس کی نئی کہانی کا ایک منظر پاکستانی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. طاہر سرور میر

    صحافی، لاہور

    پاکستانی اداکارہ میرا

    پاکستانی اداکارہ میرا نے کئی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کے علاوہ آف کیمرہ جانے انجانے میں لوگوں کو انٹرٹین کیا ہے۔ شاید اسی لیے بہت سے لوگ حیران ہوئے جب یہ سرسری اطلاع آئی کہ انھیں امریکہ میں ایک ذہنی صحت کے علاج کے مرکز داخل کیا گیا ہے۔ دراصل ہوا کیا، یہ ہم نے انھی سے جاننے کی کوشش کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. نصرت جہاں

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    ثانیہ مرزا

    ثانیہ مرزا کو بچپن میں کرئیر کا انتخاب کرتے ہوئے کیا باتیں سننا پڑیں، دیا مرزا کے حاملہ ہونے پر ٹرولز کے چبھتے سوال اور کنگنا کو فلم انڈسٹری سے اب نیا شکوہ کیا ہے۔۔۔ یہ سب پڑھیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری میں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    فواد عالم

    فواد عالم نے جمعرات کو اپنے ٹوئٹر پر اس ویب سیریز کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انھیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ وہ بطور اداکار اس ویب سیریز میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کم

    کم کارڈیشیئن کو شہرت 2007 میں ان کی فیملی کے بارے میں ایک ریئیلٹی شو سے ملی اور یہ شو آج بھی انتہائی مقبول ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. نیل سمتھ

    انٹرٹینمنٹ رپورٹر

    Jeanna de Waal, Princess Diana and Kristen Stewart

    شہزادی ڈیانا کے متعلق براڈوے کا ایک نیا میوزیکل ان پر بننے والی متعدد فلموں اور ٹی وی سیریز میں ایک تازہ اضافہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. طاہر سرور میر

    صحافی، لاہور

    لتا سلامت

    ایک زمانہ لتا کا مداح تھا اور وہ استاد سلامت علی خاں کی دیوانی تھیں۔ یہ عشق کے اساطیری جہان کی عظیم داستان ہے کہ سرسوتی دیوی نے سُروں اور تال کے دیوتا سے عشق کیا تھا۔ لتا منگیشکر نے استاد سلامت علی خاں کو شادی کی پیشکش بھی کی تھی لیکن ہر لازوال محبت کی طرح اس کا انجام بھی ناکامی ٹھہرا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. آسکر

    ہالی وڈ کے سب سے معتبر آسکر ایوارڈ پر برسوں سے بہت زیادہ سفید فام اور مرد اداکاروں کی نامزدگیاں کرنے پر تنقید کے بعد اس سال کی نامزدگیاں سب سے زیادہ متنوع ہیں لیکن کیا ایوارڈ اپنے نام کرنے والوں سے اس کی صحیح عکاسی ہو سکے گی؟

    مزید پڑھیے
    next