انڈین نیشنل کانگریس

  1. فیصل محمد علی

    بی بی سی ہندی

    بابری مسجد

    سیاسی رہنماؤں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے اپیزمنٹ کی بات اس قدر کہی جانے لگی تھی کہ راجیو گاندھی پر اس کا دباؤ بڑھنے لگا اور اسی دوران بابری مسجد کا دروازہ کھول دیا گيا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. طیارہ

    29 جولائی کو انڈین ریاست ہریانہ کے شہر امبالہ میں رفال جنگجو طیاروں کا پہنچنا متوقع ہے اور ساتھ ہی انڈین ذرائع کے مطابق اس دوران انڈیا فرانس سے خطرناک ہیمر میزائل کا معاہدہ بھی کر رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. مہتاب عالم

    صحافی، نئی دہلی

    सचिन पायलट

    انڈیا کی ریاست راجستھان میں مسئلہ دو سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی کا نہیں بلکہ ایک ہی پارٹی (کانگریس) کے اندر مچے گھمسان کا ہے۔ سچن پائلٹ کا دعویٰ ہے کہ بہت سے ایم ایل اے انھیں وزیر اعلیٰ بنانے کے حق میں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. مودی

    پی ایم کیئر فنڈ کی ویب سائٹ پر اس فنڈ کی رقم اور خرچ کے بارے میں سوالوں سے متعلق کوئی جواب نہیں ہیں اور وزیر اعظم کے دفتر نے جو اس فنڈ کے انتظامی امور دیکھ رہا ہے، اس بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات دینے سے انکار کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ریحان فضل

    بی بی سی ہندی، دہلی

    نہرو

    جیسے ہی یہ معلوم ہوا کہ چین نے انڈیا کی سرزمین میں دراندازی کی ہے پرجا سوشلسٹ پارٹی سے لے کر سوتنتر پارٹی تک، لوہیا کی سوشلسٹ اور جن سنگھ سب نے مل کر نہرو پر ایسے حملے شروع کیے جو ان پر پہلے کبھی نہیں ہوئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. شکیل اختر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی

    سونیا گاندھی

    انڈیا میں حزب اختلاف کی رہنما سونیا گاندھی نے لداخ میں بظاہر چینی فوج کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے ردعمل میں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت سے سوال کیا ہے کہ حکومت بتائے کہ وہ چینی فوجیوں کو انڈین خطے سے کب اور کیسے نکلے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. راہل گاندھی

    انڈیا کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا سوشل میڈیا ہر ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں سے متعلق اظہار خیال کی دیر تھی کہ ان کے سیاسی حریف اور حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے اس کے جواب میں ان سے چند سوالات کر ڈالے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ریحان فضل

    نامہ نگار، بی بی سی ہندی

    इंदिरा गांधी

    یہ 24 مئی سنہ 1971 کی صبح تھی، سٹیٹ بینک آف انڈیا کی پارلیمنٹ سٹریٹ برانچ میں کوئی خاص گہما گہمی نہیں تھی۔ اور پھر وا واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سے اس وقت کی وزیراعظم اندار گاندھی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. سابق چیف جسٹس رنجن گوگئی پر مختلف حلقوں کی جانب سے پارلیمان کی رکنیت قبول کرنے پر تنقید کی جا رہی ہے

    جیسے ہی سابق چیف جسٹس حلف اٹھانے لگے تو حزبِ اختلاف کے چند ارکان کی جانب سے بلند آواز میں ’شیم، شیم‘ کے نعرے لگائے گئے جبکہ واک آؤٹ بھی کیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. منموہن سنگھ

    اخبار ’دی ہندو‘ میں لکھے گئے اپنے ایک کالم میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے انڈیا کو درپیش ’معاشرتی عدم استحکام، معاشی سست روی اور عالمی صحت عامہ کی صورتحال‘ کے حوالے سے متنبہ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next