انڈونیشیا

  1. ربیکا ہنشے اور راحالمبنراؤ

    بی بی سی نیوز انڈونیشیا

    Médicos en un hosipital de Yakarta.

    انڈونیشیا میں صحتِ عامہ کے کارکنان کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس سال فروری سے جون کے درمیان کم از کم 20 ڈاکٹر اور 10 نرسیں ویکیسین لگائے جانے کے باوجود وفات پا گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. وادیہ باراپتری اور اندریس المر

    بی بی سی نیوز

    Beach at Mandalika

    انڈونیشیا میں حکومت کی طرف سے ایک اور سیاحتی مرکز تعمیر کرنے پر اقوام متحدہ کے ماہرین انسانی حقوق کی پامالی کا الزام لگا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. انڈونیشیا کی آبدوز

    انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز سمندر کی تہہ سے تین ٹکڑوں میں برآمد ہوئی ہے اور حکام نے آبدوز کے 53 افراد پر مشتمل تمام عملے کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. کاوون خموش

    بی بی سی ورلڈ سروس

    موسی سزوار

    انڈونیشیا میں کئی افغان مہاجرین برسوں سے کسی دوسرے ملک میں آبادکاری کے منتظر ہیں لیکن اس عمل کی سست روی اور مایوسی کی وجہ سے تقریباً 13 نوجوان اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. فائل فوٹو

    انڈونیشیا کے طیارے بوئنگ 737 کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین انتظار کی تکلیف سے گزر رہے ہیں کیونکہ حکام اس طیارے کے ملبے سے ضروری آلات اور انسانی باقیات کی تلاش میں ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بلیک باکس کا پتہ لگانے کے لیے استعمال ہونے والے پنگ لوکیٹر میں تکنیکی مسائل ہیں یا یہ آلہ متاثر ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. 737

    انڈونیشیا کے حکام کا کہنا ہے کہ انھیں سنیچر کے روز جکارتہ کے قریب سمندر میں گرنے والے بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔ سرچ ٹیموں کو امید ہے کہ جلد ہی وہ ان آلات سے اہم معلومات حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکیں گے جو طیارے کے سمندر میں گرنے کی وجوہات کا تعین کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ابوبکر بشیر

    سنہ 2002 میں بالی میں ہونے والے دھماکوں کے بعد ابوبکر بشیر کو گرفتار کیا گیا اور ان پر کئی دیگر حملوں کے الزامات بھی لگائے گئے۔ ان میں سنہ 2003 میں جکارتہ کے میریئٹ ہوٹل پر ہونے والا حملہ بھی شامل تھا، جس میں بارہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. اینڈریس ایلمر

    بی بی سی نیوز

    انڈونیشیا، شہاب ثاقب، قیمت

    ایسا روز روز تو نہیں ہوتا کہ خلا سے ایک پتھر آپ کے گھر کی چھت توڑ کر اندر داخل ہوجائے۔ لوگوں کا خیال تھا کہ اس کی مالیت لاکھوں ڈالر ہوگی اور شاید اس شخص کی زندگی ہمشیہ کے لیے بدل جائے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. طوطے

    قبضے میں لیے گئے پرندوں میں سیاہ سروں والے نایاب لوری طوطے ہیں جو نیو گِنی اور بحر الکاہل کے جنوبی مغربی جزیروں پر پائے جاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. رچرڈ گرے

    بی بی سی فیوچر

    بحری جہاز

    دنیا بھر کے سمندروں سے لاکھوں ڈالر مالیت کی مچھلی چُرانے والے قزاقوں کے اس بحری جہاز کی داستان جو دس سال تک کئی ممالک کے حکام کی آنکھوں میں دھول جھونکتا رہا۔

    مزید پڑھیے
    next