قطر

  1. طالبان

    امریکہ نے تصدیق کی ہے کہ طالبان کے نمائندوں کے ساتھ طے شدہ براہ راست مذاکرات افغانستان میں طالبان کی حکمرانی کو تسلیم کرنے کے مترادف نہیں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. احمد الشامی اور امیر نادر

    بی بی سی نیوز عربی

    تمیم الثانی اور شیخہ موزا بنت ناصر

    شاہی خاندان نے آف شور کمپنیوں کے ذریعے برطانیہ کے دو سب سے مہنگے مکان خریدے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عارف شمیم

    بی بی سی اردو

    قطر ایئرویز

    اگرچہ قطر عالمی سٹیج پر اپنے آپ کو ایک اچھا ثالث منوانا چاہتا ہے اور وہ کسی حد تک اس میں کامیاب بھی ہوا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ عالمی طاقتوں اور طالبان نے بھی قطر کو اپنے مقصد تک پہنچنے کے لیے ایک ذریعہ بنایا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ٹام بیٹ مین

    بی بی سی نامہ نگار برائے مشرقِ وسطیٰ

    Qatar's Deputy Prime Minister and Minister of Foreign Affairs Mohammed bin Abdul Rahman Al Thani meets with Mullah Abdul Ghani Baradar, head of the Taliban's political bureau, in Doha, Qatar (17 August 2021)

    مگر طالبان سے تعلقات مستقبل میں مشرق وسطیٰ میں مشکلات بھی پیدا کر سکتے ہیں۔ ترکی اور قطر خطے کی اسلام پسند تحریکوں کے زیادہ قریب ہیں مگر یہی تحاریک مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں تناؤ پیدا کرتی ہیں اور یہ ممالک ان گروہوں کو اپنے وجود کے لیے خطرہ تصور کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سعودی عرب

    اس وقت افغانستان کے حالات پر مسلم ممالک کی بھی نظر تو ضرور ہے لیکن ان میں سے چند تو اس مشکل گھڑی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ چند ممالک نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ جانیے اس تنازعے میں کون کس کے ساتھ کھڑا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. قطر

    قطر نے ایران کے خلاف سعودی مؤقف کی تائید بھی کی ہے جو بظاہر ایک یوٹرن ہے کیونکہ ماضی میں قطر نے ایران کے ساتھ بات چیت کے امکان کو مثبت کہا تھا اور یہی دونوں ممالک کے درمیان تلخی کی وجہ تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ڈینیئل سٹیبلز

    بی بی سی ٹریول

    کمزار

    کمزار عمان کے دوسرے علاقوں سے بہت دور ہے اور اس کے اور بڑے شہروں کے درمیان 100 کلومیٹر کا پتھریلا صحرا ہے۔ لیکن اس کی یہی دوری اسے اتنا منفرد بناتی ہے کہ اس کی اپنی مخصوص زبان اور اپنی ثقافت ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. زبیر احمد

    بی بی سی نامہ نگار

    قطر، سعودی عرب

    ساڑھے تین سال تک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کو فضائی، زمینی اور بحری پابندیوں کا نشانہ بنایا۔ تعلقات ختم کر کے اس چھوٹے سے خلیجی ملک پر زبردست دباو ڈالے رکھا لیکن یہ پابندیاں قطر کی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہ کر سکیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد بن سلمان اور قطری رہنما

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرہاد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک نے قطر کے ساتھ اپنے ’اختلافات پوری طرح سے ختم کرنے‘ پر اتفاق کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. فرینک گارڈنر

    بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار

    محمد بن سلمان

    اس وقت ایک نئی امریکی انتظامیہ وائٹ ہاؤس میں آنے کی تیاری کر رہی ہے اور نومنتخب صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ وہ کچھ سعودی معاملات پر اپنے پیش رو سے زیادہ سخت مؤقف رکھیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next