سائبر کرائم

  1. لیری مادوو

    ٹیکنالوجی رپورٹر

    Hushpuppi

    نائجیریا کے 37 سالہ شہری رامون اولورنوا عباس کے وکیل نے الزام عائد کیا ہے کہ ایف بی آئی نے انھیں غیر قانونی طور پر دبئی سے گرفتار کیا ہے۔ انھیں وائر فراڈ کرنے کی منصوبہ بندی اور لاکھوں ڈالر لانڈرنگ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    جنسی زیادتی، انڈیا

    پاکستانی سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی مہم کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک آٹھ سالہ بچی کے ریپ کی جھوٹی خبر کے خلاف بچی کے خاندان نے پشاور میں ایف آئی آر درج کروائی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. لیری مادوو

    امریکہ میں مقیم کینیا کے صحافی

    mrwoodbery in front of Lamborghini

    دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ جیکب پونلے اور رامون عباس، دونوں کو امریکی حکام کے حوالے کیا گیا ہے اور انھیں شکاگو کی ایک عدالت میں وائر فراڈ کرنے کی منصوبہ بندی اور لاکھوں ڈالر لانڈرنگ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. محمد زبیر خان

    صحافی

    فحص تصاویر

    پاکستان میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حالیہ دنوں میں کراچی، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں ڈارک ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر بچوں کی فحش تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والے تین ملزمان کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد صہیب

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    فاسٹ

    لاہور کی فاسٹ یونیورسٹی نے سوشل میڈیا پر 'نازیبا میمز' پوسٹ کرنے کے الزام میں گذشتہ ہفتے تین طلبا کو عارضی طور پر یونیورسٹی سے نکال دیا جبکہ متعدد کو مختلف سزائیں دی گئیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ایلیکس رائلی

    سائنس رائٹر

    سمارٹ آلات

    یہ سمارٹ آلات اب ہمارا ذاتی ڈیٹا جمع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ ہم یہ اشیا کب استعمال کرتے ہیں کس طرح استعمال کرتے ہیں اور گھر میں موجود انٹرنیٹ سے چلنے والی دیگر اشیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. نیٹ

    سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا کہنا ہے کہ ان میں سے بعض پوسٹس اور ٹویٹس کورونا وائرس کی وبا سے متعلق تھیں۔ کمپنی کے مطابق ان میں 23,750 انتہائی فعال اصل اکاؤنٹس اور 150,000 ایمپلی فائر اکاؤنٹس شامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. جو ٹڈی

    نامہ نگار برائے سائبر سکیورٹی

    کمپیوٹر، کرپٹو، سائبر حملے

    کرپٹو جیکنگ ایک غیر قانونی عمل ہے جس میں کسی کی اجازت کے بغیر ان کے کمپیوٹر سے بِٹ کوائن اور دیگر کرپٹو کرنسیاں چوری کی جاتی ہیں۔ 18 سالہ عبدالرحمن کو علم نہیں تھا کہ انھیں اس وجہ سے چوٹ لگی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. زبیر احمد

    بی بی سی

    چینی اور امریکی کرنسی

    سنہ 2022 میں چین جانے والے لوگوں کو اس نئی ڈیجیٹل کرنسی میں خرید و فروخت یا لین دین کرنا پڑ سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو لاہور

    پاکستان

    پاکستان کی عدالتِ عالیہ نے اپنے نئے فیصلے میں بچوں کی پورنوگرافک فلمیں بیرونِ ملک بیچنے کے جرم میں سزا پانے والے ایک شخص کی معطل کردہ سزا کو بحال رکھتے ہوئے ان کی ضمانت منسوخ کر دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next