مالیات

  1. عورت

    یہ پہلا موقع نہیں کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ڈاکٹر امجد ثاقب اور اخوّت فاؤنڈیشن کے کام سے متاثر ہوئے ہوں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    پیسہ

    ریٹائرمنٹ کے بعد قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری ایک معقول نفع کمانے کا پرکشش ذریعہ تھا تاہم ٹیکس کی شرح بڑھنے سے اس آمدنی میں کٹوتی ہوگی اور وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب مہنگائی کی شرح بلندی کی جانب گامزن ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. نین تارا دتہ

    بی بی سی ٹریول

    انڈیا

    انڈیا میں ایک ثقافتی تصور 'پیسہ وصول' کا ہے، جس کا مطلب ہے کہ کسی ایسی چیز پر پیسے خرچ کرنا اور اتنے کرنا کہ آپ اس کے نتیجے سے مطمئن ہوں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. کمپنی ملازمین

    ارجنٹینا کی ایک سافٹ ویئر کمپنی ملازمین کے درمیان شفافیت اور جمہوریت پیدا کرنے کے لیے ایک اہم تجربہ کر رہی ہے جس میں تنخواہ طے کرنے کا طریقہ روایت کے بالکل برعکس ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اینا سورکن

    جرمن شہری اینا سوروکن نے اپنے آپ کو دنیا کے سامنے جرمنی کے ایک ایسے دولت مند خاندان کی واحد وارث کے طور پر پیش کیا جسے وراثت میں 600 کروڑ ڈالر ملے تھے۔ اس کے بعد انھوں نے نیویارک میں مختلف بینکوں اور ہوٹلوں سے تقریباً دو لاکھ ڈالر سے زیادہ کا فراڈ کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سسیلا باریا

    بی بی سی منڈو سروس

    جاپان

    اگر کسی ملک میں شرح سود کم ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ وہ بچت کرنے کا سب سے برا وقت ہے۔ اس لیے لوگوں اور کمپنیوں سے زیادہ خرچ کرانے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ سود کی شرح کم کر دی جائے۔ چند ممالک ایسے ہیں جہاں بینک منفی شرح سود پر قرض دیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جیک ما

    جنوری کے آخر تک جیک ما عوامی منظرِ عام سے غائب رہے۔ اس دوران یہ افواہیں بھی گردش کرتی رہیں کہ شاید وہ گھر میں نظر بند ہیں یا پھر انھیں قید کر دیا گیا ہے۔ کچھ لوگوں نے تو یہ سوال بھی کیا کہ کیا جیک ما اب زندہ بھی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    ڈالر

    پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والی ان رقوم میں گذشتہ کئی مہینوں سے مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس مالی سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں تسلسل سے ہر مہینے دو ارب ڈالر یا اس سے زائد کی رقم پاکستان میں موصول ہوئی ہے۔ کچھ مبصرین اسے حکومتی قوانین میں سختی سے منسلک کیا ہے جو ایف اے ٹی ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے متعارف کی گئی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ساجد میر

    صحافی

    کشمیری چادر

    ایک زمانے میں وادی نیلم میں شادی بیاہ کے موقعوں پر دولہا کے لیے پھلاں کاری کی چادر اوڑھنا لازمی سمجھا جاتا تھا۔ تاہم اب جہاں مقامی لوگوں میں اس کی مانگ کم ہوئی ہے، وہیں سیاحوں کی اس علاقے میں آمد سے اس چادر کو ایک نئی مارکیٹ مل گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. جسٹن راؤلٹ

    نامہ نگار، امور ماحولیات

    Bitcoin

    یہ واضح نہیں ہے کہ بٹ کوائن کتنی توانائی استعمال کرتا ہے کیونکہ کرپٹو کرنسی ایک ایسی چیز ہے جس کا درست حساب کتاب رکھنا مشکل ہے۔ لیکن کیا سب سے مشہور کرپٹو کرنسی پر توانائی کے بے تحاشہ استعمال سے بِٹ کوائن کا مستقبل متاثر ہو سکتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next