سیاست

  1. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    انڈیا، یوم جمہوریہ

    انڈیا کا یوم جمہوریہ ایک بار پھر تنازعات کا شکار ہے۔ اس کی ابتدا اگرچہ مغربی بنگال ریاست کی نمائندہ جھانکی (نمائش یا ٹیبلو) سے ہوئی تھی لیکن اب اس میں بیٹنگ ریٹریٹ کی دھن بھی شامل ہو گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. امریکہ، یوکرین، روس

    پینٹاگون کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث قریب 8500 امریکی فوجیوں کے دستے کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے تاکہ انھیں قلیل مدت میں تعینات کیا جاسکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عیسی

    سیاسی تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ ان سے توقع کی جا رہی تھی کہ وہ خاص طور پر اپوزیشن کے بعض رہنماؤں جن میں شہباز شریف، سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری اور کئی دیگر شخصیات پر لگنے والے کرپشن کے الزامات کو ثابت کریں گے تاہم ان مقدمات میں انھیں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عابد حسین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو عوام کے سوالات کے جواب میں انھوں نے سخت لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سڑکوں پر نکل آئے تو وہ 'زیادہ خطرناک' ہو جائیں گے۔ تاہم وزیر اعظم نے اس تقریر میں مسلسل 'آپ لوگوں' کو مخاطب کیا جس سے بظاہر تو لگا کہ وہ حزب اختلاف کے بارے میں بات کر رہے ہیں تاہم مختلف حلقوں میں اس بارے میں گفتگو شروع ہو گئی کہ ان کا یہ بیان کسی اور کے بارے میں اشارہ تو نہیں کر رہا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمدصہیب

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    عمران خان

    پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے عوام کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 'اگر میں اقتدار سے باہر نکل گیا تو میں آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  6. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات

    یہ ٹھیک ہے کہ موجودہ پارلیمان میں بھلے حزبِ اقتدار ہو کہ حزبِ اختلاف دونوں میں یہ غیر معمولی صلاحیت ہے کہ کہیں اوپر سے بیٹھنے کا حکم ملے تو لیٹ بھی سکتے ہیں۔ مگر حالات اتنے گئے گزرے بھی نہیں کہ اپنے ہی دائیں ہاتھ سے گلے میں صدارتی نظام کا پھندہ ڈال کر بائیں ہاتھ سے اٹھارویں ترمیم کا لیور کھینچ کر خود ہی معلق ہو جائیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    چندہ

    حق دو تحریک کے رہنماﺅں نے محکمہ ماہی گیری کے وزیر اور اہلکاروں پر ٹرالرز سے بھتہ لینے کا الزام عائد کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عارف شمیم

    بی بی سی اردو سروس، لندن

    ایوب خان

    ملک میں صدارتی نظام کی بحث نئی نہیں اور ایک آدھ بار اس کا تجربہ بھی کیا جا چکا ہے اور اب دوبارہ اس کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔ لیکن اس بار نیا کیا ہے؟ سیاسی نظام کے بارے میں شروع ہونے والی نئی بحث پر ماہرین کی رائے اور ان کے سوالات۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پرینکا موریہ

    پرینکا موریہ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ کانگریس اپنی انتخابی مہم میں ان کا چہرہ استعمال کرے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے چہرے کا استعمال کر کے ان کے ووٹ بینک کا فائدہ اٹھانا بند کرے اور اس کام کے لیے کسی دوسری ماڈل کا استعمال کرے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. گورو دعا

    بی بی سی مانیٹرنگ

    یوٹیوب نیشبل دستک

    نریندر مودی حکومت کے اقدامات پر ملک کے بڑے نشریاتی اداروں اور اخبارت کی طرف سے تنقید محدود ہونے کے سبب کئی مقبول یوٹیوب چینلز بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو ملک کو درپیش بیشتر مسائل پر کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next