ٹی 20 ورلڈ کپ

  1. سمیع چوہدری

    کرکٹ تجزیہ کار

    کرکٹ

    اگرچہ اپنے ٹریڈ مارک کھلاڑیوں کی غیر موجودگی کے سبب مہمان کیوی ٹیم کچھ 'نا مکمل' سی ہے مگر پاکستان اپنے حالیہ تجربات کی روشنی میں بخوبی سیکھ چکا ہے کہ ایسی 'نا مکمل' یا سیکنڈ چوائس الیون بھی کبھی کبھار ایسی دھول چٹا دیتی ہے کہ سبھی جواز پھیکے پڑ جاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. بابر

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کا انعقاد رواں برس اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں ہونے جا رہا ہے جس کے فائنل راؤنڈ میں 12 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. میتھیو ہیڈن، ورنن فلینڈر

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آئندہ ماہ اومان اور متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو انڈیا کے خلاف دبئی میں کھیلے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    اعظم خان

    بھاری جسامت دیکھ کر کوئی بھی انھیں کرکٹر ماننے کو تیار نہیں ہوتا مگر ان کی دبنگ بیٹنگ دیکھ کر سب دنگ رہ جاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. کرکٹ

    کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ خاکے میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں تھا جس کے بعد سے پاکستانی مداحوں کی جانب سے خاکہ نگار اور آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next