آرٹیکل 370

  1. ریاض مسرور

    بی بی سی اُردو، پہلگام، کشمیر

    یوسف

    حکام نے خانہ بدوش قبائل کے پتھروں، گارے اور گھاس پھوس سے بنے کوٹھے گرا دیے ہیں، کشمیر اور جموں کے بیشتر خطوں میں جنگلات کی زمین پر کئی نسلوں سے رہنے والے یہ مکین حیران ہیں کہ حکومت اچانک آخر ایسا کیوں کر رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Video content

    Video caption: اسلام آباد کی سڑکوں پر مودی کے پوسٹر
  3. عامر پیرزاده

    بی بی سی

    انڈیا

    انڈیا کی جانب سے کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کرنے کے بعد سے مقامی عسکریت پسندوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ریاض مسرور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سرینگر

    بشیر بابا کی والدہ

    سرینگر کے رعناواری علاقے میں رہنے والے بشیر احمد بابا کو سنہ 2010 میں انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے انسداد دہشت گردی سکواڈ نے دارالحکومت احمد آباد سے اُس وقت گرفتار کر لیا تھا جب وہ گجرات میں ایک رضاکار تنظیم ’مایا فاوٴنڈیشن‘ کے تربیتی پروگرام میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. مختار ظہور

    صحافی، سرینگر

    شبیر احمد

    انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد لوگ معاشی نقصانات سے باہر نکلنے کے لیے کوشاں تھے مگر اسی دوران کورونا کے وبائی مرض نے اس خطے میں بسنے والے لوگوں، خاص طور پر خواجہ سرا برادری کے لیے معاشی صورتحال کو مزید ابتر کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. شکیل اختر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی

    اجلاس

    ملاقات میں علیحدگی پسند رہنماؤں کو نہيں بلایا گیا تھا کیونکہ بیشتر علیحدگی پسند رہنما یا تو جیل میں ہیں یا نظربند ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. منوج سنہا

    پانچ اگست سنہ 2019 کو اس علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور اسے دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کے بعد اب یہ قیاس کیا جارہا ہے کہ مرکز میں بی جے پی کی مودی حکومت انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے والی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ریاض مسرور

    بی بی سی اردو، سری نگر

    سماجی کارکن سجاد رشید

    انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں گذشتہ ہفتے عوامی دربار میں منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار ہونے والے سماجی کارکن سجاد رشید صوفی کو ضمانت پر رہائی کے بعد ’احتیاطی حراست‘ میں لے لیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ریاض مسرور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سرینگر

    کشمیر

    انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے انڈین جیلوں میں قید رہنماؤں کی بیٹیاں ذہنی تناوٴ کا شکار ہیں اور جیلوں میں کورونا وبا کے پھیلاوٴ اور بعض قیدیوں کی اس وبا سے موت کے بعد ان کی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. شکیل انور

    بی بی سی بنگلہ سروس

    زید

    متحدہ عرب امارات ماضی میں یمن سے لے کر افغانستان، لیبیا اور مشرقی افریقہ میں ہونے والی فوجی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے لیکن گذشتہ کچھ برسوں سے یہ ملک امن کے لیے ثالثی کرنے والی ریاست کی شبیہہ بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ دو روایتی حریفوں کے درمیان ثالثی کی کوشش سے امارات کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next