آس پاس

  1. کسان

    انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کی سرحد پر ملک کی کئی ریاستوں سے آنے والے ہزاروں کسان گذشتہ چار روز سے ملک میں نافذ کیے جانے والے نئے زرعی قوانین کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ نئے قوانین غیر منصفانہ ہیں جن سے ان کا استحصال ہوگا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Locals walking across Ashvem Beach, Mandrem, Goa, India during sunset on November 28, 2014.

    ماحولیات کے ماہرین انڈیا کی ریاست گوا میں ایسے تعمیراتی منصوبوں کے خلاف برسر پیکار ہیں جو ان کے خیال میں اس سرسبز و شاداب مقام کو کوئلے کے مرکز میں بدل سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. افغانستان

    افغانستان کے صوبے غزنی کے نواح میں واقع قلعہ جوز کے علاقے میں فوجی اڈے پر کار بم حملے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 17 زخمیوں کی اطلاعات ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. میناکشی جے

    بی بی سی کے لیے

    مسالہ ڈوسا

    اگرچہ جنوبی انڈیا میں ہزاروں سالوں سے یہ بطور ناشتہ کھایا جا رہا ہے لیکن اب اس نے ایک ایسے فاسٹ فوڈ کی شکل اختیار کر لی ہے جو دن یا رات کسی بھی وقت کھایا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. معصومہ طورفہ

    ریسرچ ایسوسی ایٹ ،ایل ایس ای، ساؤس

    محسن فخری زادہ، ایران،

    ایران کے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کی ہلاکت کے بعد اب جہاں ایران کی جانب سے ردِعمل کا عزم ظاہر کیا جا رہا ہے وہیں یہ سوال بھی اٹھائے جا رہے ہیں کہ یہ قتل ممکن کیونکر ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سوتک بسواس

    بی بی سی نامہ نگار، انڈیا

    INDIA

    انڈیا حفاظتی ٹیکوں کا ایک وسیع پروگرام چلاتا ہے، دنیا کی 60 فیصد ویکسین بناتا ہے اور اس ملک میں دنیا کے نصف درجن بڑے مینوفیکچررز رہتے ہیں جن میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا بھی شامل ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ ویکسین بناتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کرونا جانچ

    اگرچہ اب تک چین کو کورونا کے پھیلاؤ کے لیے مورد الزام ٹھہرایا جاتا رہا ہے لیکن چین کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے دعوی ٰکیا ہے کہ انڈیا وہ ملک ہے جہاں سے کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیلا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. حسن روحانی، ایران، اسرائیل، محسن فخری زادہ

    ایرانی صدر حسن روحانی نے محسن فخری زادہ کی ہلاکت کا الزام اسرائیل پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم اتنی دانشمند ہے کہ وہ اس جال میں نہیں آئے گی، اور کہا کہ اسرائیل کا 'مقصد افراتفری پھیلانا' ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. دیوینا گپتا

    بی بی سی نمائندہ

    ویکسین

    انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی سنیچر کے روز ملک کے تین ویکسین ڈویلپمنٹ مراکز احمد آباد کے زایڈس بائیوٹیک پارک، پونے میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا اور حیدرآباد میں بھارت بائیوٹیک کا دورہ کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    لال محمد

    لال محمد کو کبوتر پالنے کا شوق تو بچپن سے تھا لیکن اُن کی چھت پر کوئی لکی کبوتر اترے گا اور وہ اس کے باعث دیوار چین پہنچ جائیں گے، یہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔

    مزید پڑھیے
    next