سکھ

  1. نوجوت سدھو

    سدھو نے کانگریس کے سربراہ کی حیثیت سے استفعی دے دیا ہے جس سے پنجاب کی سیاست میں ایک ہلچل مچ گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. حکیم سردار ستنام سنگھ

    پشاور میں نامعلوم افراد نے معروف سکھ حکیم سردار ستنام سنگھ کو ان کے دواخانے میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سردار ستنام ماہر طبیب تھے اور انھوں نے طب کی تعلیم میں گولڈ میڈل حاصل کر رکھا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، شکارپور

    اتحاد

    شمالی سندھ میں سکھ مذہبی کتابوں کی تعلیمات ہندو کمیونٹی کے مذہبی فرائض میں شامل ہے اور گرودواروں کے علاوہ درباروں اور بعض مندروں میں ہندو اور سکھ دونوں ہی مذاہب کی کتابیں پڑھی جاتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، بھیرہ

    بھیرہ، مسجد

    لاہور اور اسلام آباد کو ملانے والی موٹر وے ایم ٹو کے بیچ میں واقع بھیرہ قیام و طعام اس سڑک پر سب سے بڑا ریسٹ ایریا اور فوڈ جنکشن ہے۔ مگر یہ چھوٹا سا قدیم شہر اپنے اندر اور بھی کئی راز لیے بیٹھا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سکھ برادری

    ہر مذہب اپنے ماننے والوں کو اچھائی کی ترغیب دیتا ہے مگر سکھوں نے ان باتوں کو اپنے عمل میں مؤثر انداز میں کیسے تبدیل کیا؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. ماجد جہانگیر

    سینیئر صحافی، سرینگر

    علامتی تصویر

    حال ہی میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سکھ برادری کے کچھ افراد نے الزام لگایا ہے کہ ان کی برادری کی لڑکیوں کو زبردستی اسلام قبول کرایا جا رہا ہے اور پھر انھیں زبردستی مسلمان لڑکوں سے شادی پر مجبور کیا جارہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. تنمنجیت سنگھ/بورس جانسن

    بدھ کے روز برطانوی پارلیمنٹ کے سکھ رکن تنمنجیت سنگھ نے جب پارلیمان میں انڈیا میں جاری کسانوں کے احتجاج پر وزیراعظم بورس جانسن سے سوال کیا تو ان کے جواب نے نہ صرف تنمنجیت سنگھ بلکہ سب کو ہی حیرت میں ڈال دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پروفیسر جان رائٹ

    سربراہ، بریڈفورڈ انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ ریسرچ

    Man walking through sanitiser in mosque

    جب ہم ہر وقت بہتر سے بہتر علاج کی جستجو میں رہتے ہیں، تو یہ معلوم کرنے میں کیا حرج ہے کہ کیا عبادت بھی ڈیکسامیتھاسون کی طرح کارگر ثابت ہوتی یا نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. شمائلہ جعفری

    بی بی سی

    لاہور ہائی کورٹ

    لاہور ہائی کورٹ نے تبدیلیِ مذہب سے متعلق مقدمے کے فیصلے میں جگجیت کور عرف عائشہ کی شیلٹر ہوم سے رہائی کا حکم سناتے ہوئے اپنے مسلمان شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ندان سنگھ

    چند روز قبل کابل سے خصوصی پرواز کے ذریعے دلی پہنچنے والے سکھ اور ہندو برادری کے افراد میں ندان سنگھ بھی شامل ہیں جنھیں وہاں اغوا کر لیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next