پاکستانی کرکٹ ٹیم

  1. تماشائی

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہو گیا ہے اور 23 اکتوبر سے شروع ہونے والے فائنل راؤنڈ میں 12 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ٹورنامنٹ کا شیڈول اور پوائنٹس ٹیبل دیکھنے کے لیے کلک کریں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کرکٹ

    جب بھی ٹی وی توڑنے اور پٹاخے پھوڑنے کی بازگشت شروع ہو جائے تو سمجھ جائیں کہ پاکستان اور انڈیا کے میچ سے قبل مزاحیہ میمز اور تشہیری مہمات کا آغاز ہو گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    شعیب ملک

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ ’صہیب مقصود کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے باہر ہونا افسوسناک ہے۔۔۔ شعیب ملک کا تجربہ قومی سکواڈ کے لیے بہت کارگر ثابت ہوگا۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  4. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سرفراز

    کیا پاکستان آنے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ان غلطیوں سے سبق سیکھ پائے گا اور اس زوال کو دوبارہ عروج میں تبدیل کر سکتا ہے؟ یہ سوالات پاکستان کے ہر کرکٹ مداح کے ذہن میں ہیں اور ان کے جوابات ہمیں اسی ماہ کے آخر میں مل جائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سعید اجمل، ہسی

    آسٹریلیا کو اس وقت بھی 21 گیندوں پر 53 رنز بنانے تھے لیکن کسے پتہ تھا کہ میدان میں ہوا دوسرے رُخ پر چلنے والی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    یونس اینڈ ٹیم

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے ہونے والے ان تمام واقعات نے پاکستانی ٹیم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔ ایسے میں جب ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے انگلینڈ پہنچی تو کوئی بھی اسے زیادہ اہمیت دینے کے لیے تیار نہ تھا حالانکہ دو سال قبل اس نے پہلی بار منعقد کیے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    مصباح انڈیا

    مصباح الحق نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے سنہ 2007 کے اس فائنل میچ کے ان تمام لمحات پر اظہارِ خیال کیا ہے جن کے حوالے سے کرکٹ کے مداحوں کے ذہنوں میں آج بھی سوالات موجود ہیں۔ آج اس میچ کو 14 سال بیت چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. اوم پرکاش

    پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گذشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے کے لیے جو ڈیوائس اور ای میل آئی ڈی استعمال کی گئی وہ انڈیا سے چلائی جا رہی تھی اور اس کے پیچھے ممکنہ طور پر ’ممبئی کے اوم پرکاش مشرا‘ ملوث تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. انٹیلیجنس

    'فائیو آئیز' نامی اتحاد پانچ انگریزی بولنے والے جمہوری ممالک یعنی امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین انٹیلیجنس شیئرنگ کا ایک معاہدہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    ایتھرٹن

    نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے پاکستان میں کھیلنے سے انکار سے پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان میں اس کا شدید ردعمل سامنے آنا فطری امر ہے لیکن یہ بات بڑی اہمیت کی حامل ہے کہ ان دونوں ملکوں، خصوصاً انگلینڈ میں اس فیصلے کو انہی کے لوگوں نے مضحکہ خیز اور ناقابل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next