پاسدارانِ انقلاب

  1. کسرا ناجی

    بی بی سی فارسی

    جواد ظریف

    ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ایک ایسی آڈیو ٹیپ منظرعام پر آئی ہے جس میں وہ شکایت کر رہے ہیں کہ پاسداران انقلاب ملک کی خارجہ پالیسی پر حاوی ہے اور اسی نے ایران کو روس کی ایما پر شام کی جنگ میں دھکیلا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. نازنین

    ایران دوہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا اور یہاں ان معلومات کی حساسیت کے باعث ایران میں قید افراد کے بارے میں مستند اعداد و شمار بھی موجود نہیں ہیں۔ نازنین زاغری ریٹکلف کے علاوہ سب سے زیادہ نمایاں قیدی یہ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عراق، امریکہ،

    توقع ہے کہ صدر ٹرمپ اس اقدام کو سنہ 2016 میں اپنی انتخابی مہم کے دوران امریکہ کو 'لامتناہی جنگوں' سے علیحدہ کرنے کے وعدے کی تکمیل کے طور پر پیش کریں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ایران

    ایرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایرانی بحریہ کے ایک معاون جہاز ’کنارک‘ کو مشقوں کے دوران داغا گیا ایک نیا جہاز شکن میزائل غلطی سے جا لگا۔ اس میزائل کا تجربہ ایرانی جنگی جہاز ’جماران‘ کے ذریعے اتوار کو کیا جا رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next