جو بائیڈن

  1. بائیڈن اور پوتن

    امریکی اور روسی صدور کے درمیان ایک گھنٹہ طویل فون کال کے بعد ایک رپورٹر نے جب بائیڈن سے پوچھا کہ کیا روس کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا تو ان کا جواب 'ہاں' تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. جو بائیڈن، اشرف غنی

    امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی افواج افغانستان چھوڑ رہی ہیں لیکن افغانستان کے لیے امریکی حمایت جاری رہے گے۔ امریکی صدر نے کہا کہ ’افغانستان کے لوگوں کو اب اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہو گا۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  3. کوریا

    سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق رہنما کم جونگ ان کا کہنا تھا کہ 'ہمیں خاص طور پر پوری طرح تیاری کرنی ہوگی کہ اپنی ریاست کے وقار کا دفاع کر سکیں اور اس کے مفادات کا تحفظ کر سکیں تاکہ ہم خود مختار طریقے سے اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائیں، اور پر امن ماحول برقرار رکھیں اور شمالی کوریا کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔'

    مزید پڑھیے
    next
  4. پوتن

    امریکی اور روسی صدور کی ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ’تناؤ سے بھرپور عرصے میں بھی‘ مشترکہ مقاصد کے حصول میں پیشرفت کر سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. لینا خان

    ماہرین کا خیال ہے کہ صدر جو بائیڈن لینا خان کو اس عہدے پر تعینات کر کے اینٹی ٹرسٹ قوانین کو موثر اور طاقتور بنانے کی کوشش کریں گے تاکہ دیو ہیکل ٹیکنالوجی کمپنیوں کی طاقت پر قابو پایا جا سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. چین کی فوج

    نیٹو کے سربراہ جینس سٹولٹنبرگ نے تنبیہہ کی ہے کہ چین نیٹو کی عسکری اور تکنیکی صلاحیتوں کے ’قریب‘ پہنچ رہا ہے، دوسری جانب چین نے نیٹو پر اپنی ’پرامن ترقی پر بہتان‘ لگانے کا الزام عائد کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سارہ رینسفورڈ

    بی بی سی نیوز، ماسکو

    Joe Biden (L) and Vladimir Putin (composite image)

    اس ملاقات کے لیے جینیوا کا انتخاب سرد جنگ کے دوران 1985 میں ہونے والی ایک ملاقات کی یاد تازہ کرتا ہے جب اس وقت کے امریکی صدر رونلڈ ریگن اور روسی صدر میخائل گورباچوف کے درمیان وہاں ملاقات ہوئی تھی۔ لیکن اس بات کی زیادہ توقع نہیں ہے کہ موجود صدور کی ملاقات میں کسی قسم کی اہم پیش رفت ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. President Biden and his wife exit Air Force One in Suffolk, June 2021

    امریکی صدر جو بائیڈن کا کسی بھی ملک کا دورہ کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا ہے وہ اپنے ساتھ بے شمار ساز و سامان لے کر چلتے ہیں۔ ان کے قافلے میں متعدد خصوصی گاڑیاں بھی شامل ہوتی ہیں تاکہ ان کے خشکی اور فضا میں سفر کو محفوظ اور آرام دہ بنایا جا سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. چین

    حالیہ ہفتوں میں ایک دعوے کو دوبارہ سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے جس کے مطابق کہا جاتا ہے کہ یہ کورونا وائرس ایک چینی لیب سے نکلا ہے۔ ماہرین نے اب تک اسے سازشی مفروضہ کہتے ہوئے مسترد کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. انتھونی زرچر

    نامہ نگار، بی بی سی، امریکہ

    Reps Ilhan Omar, Alexandria Ocasio-Cortez, and Rashida Tlaib at a press conference

    صدر جو بائیڈن کو اب پتہ چلا ہے کہ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کئی حلقوں سے ہم آہنگ نہیں ہیں، لیکن اس بارے میں وہ کیا کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next