وینزویلا

  1. وینزویلا

    وینزویلا کے صدر نکولس مدرو نے اکثر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ ملک پر حملہ کرنا اور انھیں اقتدار سے بے دخل کرنا چاہتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Venezuelan security forces in Macuto after the alleged invasion attempt

    لاطینی امریکی کے ملک وینزویلا کی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے کولمبیا کے ’دہشت گرد کرائے کے سپاہیوں‘ کے ذریعے سمندری حملے کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. صدر مدورو

    معاشی بحران اور خوراک اور ادویات کی قلت سے دوچار ملک ینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی بہتری کے لیے چھ چھ بچے پیدا کریں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. پیسے

    چار سال قبل پروفیسر بروس نے اپنے ساتھی مصنف کے ساتھ مل کر ’منشیات کی سمگلنگ، منظم جرائم اور امریکہ میں تشدد‘ کے عنوان سے ایک کتاب لکھی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ ’منی لانڈرنگ فروغ پا رہی ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  5. ونیزویلا کی ایک پناہ گزیں

    آج دنیا بھر میں پناہ گزین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق پناہ دینے والے ممالک میں ترکی سرِفہرست ہے جبکہ 14 لاکھ افراد کو پناہ دے کر پاکستان دوسرے نمبر پر ہے۔

    مزید پڑھیے
    next