مصنوعی ذہانت

  1. برنڈ ڈیبسمین جونیئر

    بزنس رپورٹر

    RoboCup robot footballers

    پوری دنیا میں فٹ بال کے شائقین کے لیے اس کھیل کی معراج ورلڈ کپ کا فائنل ہے۔ لیکن کیا ہو کہ یہ میچ بہترین انسانوں اور بہترین روبوٹس کے درمیان ہو؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    تجارت

    ایف بی آر کے مطابق مصنوعی ذہانت کی خصوصیات کا حامل ’وی بیک‘ نامی سافٹ وئیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سسٹم میں متعارف کرایا گیا ہے جو مصنوعی ذہانت کے ذریعے رسک مینجمنٹ کا کام کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. لیو کیلائن

    ٹیکنالوجی ڈیسک ایڈیٹر

    امریکی فوجی روبوٹ

    ایک رپورٹ میں امریکی صدر پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کے حامل ہتھیاروں پر پابندی لگانے کے مطالبات کو نظر انداز کر دیں تاہم ناقدین کہتے ہیں کہ رپورٹ میں دی گئی تجاویز کے نتیجے میں اسلحے کی ایک ’غیر ذمہ دارانہ‘ دوڑ شروع ہو جانے کا خطرہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. خواتین امیدوار

    ہائریوے کمپنی کا کہنا ہے کہ ستمبر 2019 سے لے کر اب تک انھوں نے مجموعی طور پر ایک کروڑ 20 لاکھ افراد کے انٹرویوز کیے ہیں، جن میں سے 20 فیصد صرف اور صرف مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کے ذریعے تھے جبکہ 80 فیصد میں ویڈیو سکرین کے دوسری طرف سافٹ ویئر کے ساتھ ساتھ کوئی نا کوئی انسان بھی موجود تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ثنا آصف ڈار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    زنیرہ ثاقب

    پاکستان میں طلبا کو اس حوالے سے کم ہی رہنمائی میسر ہوتی ہے کہ انھیں اپنے کریئر کا انتخاب کیا سوچ کر کرنا چاہیے مگر اب میرا فیوچر نامی ایک ویب سائٹ اسی خلا کو پُر کرنے کا عزم لے کر بنائی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. محسن فخری زادہ

    ایران کے پارلیمانی مشیر حسین امیر عبد الہین نے کہا ہے کہ ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث چند افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم وہ سکیورٹی وجوہات پر تفصیلات شیئر نہیں کر سکتے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جاپان

    آئندہ سال سے جاپان مقامی حکومتوں کی طرف سے جوڑے بنانے کے لیے پہلے سے شروع کردہ مصنوعی ذہانت کی سکیموں کو فنڈ دینا شروع کرے گا۔ جاپان نے اس حوالے سے 19 ملین ڈالر کا بجٹ مختص کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ٹِم مکڈونلڈ

    بی بی سی نیوز، سنگاپور

    چہرے کا تجزیہ

    سنگاپور میں اس ٹیکنالوجی کو ڈیجیٹل شناختی سکیم میں شامل کیا جائے گا اور اس سے صارفین کو سرکاری و نجی سروسز تک رسائی ہوگی۔ تاہم کچھ حلقوں میں اس پر پرائویسی سے متعلق تشویش ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. مائیکرو سافٹ

    امریکی اور برطانوی میڈیا کے مطابق معروف امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ نے اپنی ایم ایس این ویب سائٹ کے لیے درجنوں صحافیوں کی جگہ خودکار نظام کے استعمال کا منصوبہ بنایا ہے جس کے ذریعے خبروں کو منتخب اور شائع کیا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. فرینک گارڈنر

    بی بی سی سیکیورٹی نامہ نگار

    Saad al-Jabri

    مغربی انٹیلیجنس حکام کا کہنا ہے کہ کئی سالوں تک سعودی عرب میں برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 اور دیگر مغربی جاسوس ایجنسیوں کے درمیان پیغامات کا تبادلہ کرنے والے ایک اعلیٰ سعودی اہلکار اور اس کی فیملی کو سعودی حکام نشانہ بنا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next