افراطِ زر

  1. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    کرنسی، پاکستان میں شرح سود

    ماہرین کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد اضافہ مہنگائی کی شرح میں 1.3 فیصد اضافہ کرتا ہے جس سے عام آدمی ہی متاثر ہوتا ہے۔ ماہرین نے اس خدشے کا اظہار بھی کیا ہے کہ دسمبر میں مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کریم الاسلام

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    بائیک

    پاکستان میں موٹر سائیکل کو متوسط اور نچلے طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی سواری تصور کیا جاتا ہے۔ اکثر شہروں اور دیہات میں مربوط پبلک ٹرانسپورٹ کی غیر موجودگی میں موٹر سائیکلیں ہی آمد و رفت کا واحد، مؤثر اور سستا ذریعہ ہیں۔ لیکن گذشتہ کئی سالوں میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سیسیلیا باریا

    بی بی سی منڈو

    ٹویوٹا

    عالمی سطح پر گاڑیوں کی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے باعث کاروں کے خریدار اپنی پسند کی گاڑی کے حصول کے لیے ناصرف مہینوں انتظار کرنے پر مجبور ہیں بلکہ اصل قیمت سے زیادہ ادائیگیوں پر بھی۔ گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں صرف اُن ماڈلز کی کاروں کی تیاری کو ترجیح دے رہی ہیں جن پر منافع زیادہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. فرحت جاوید

    بی بی سی اسلام اباد

    پاکستان میں مہنگائی

    پاکستان میں بڑھتی مہنگائی کی حالیہ لہر نے متوسط طبقے اور کم آمدن والے خاندانوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ملک کی آبادی کا نصف سے زائد حصہ جو پہلے ہی غربت کا شکار تھا اب مزید سنگین حالات کا شکار ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Video content

    Video caption: جب چیزیں تیزی سے مہنگی ہوتی جائیں اور آمدن کم پڑنے لگے تو لوگوں کا کیا حال ہوتا ہے

    جب چیزیں مہنگی سے مہنگی ہوتی جائیں، اور آمدن کم پڑتی جائے۔۔۔ تو دیکھیے پاکستانی کس حال میں جی رہے ہیں! میزبان: عالیہ نازکی رپورٹر: فرحت جاوید فلمنگ: نعمان مسرور

  6. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پی ڈی ایم

    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حزب مخالف کی جماعتوں کی طرف سے حکمت عملی میں تبدیلی بلاوجہ نہیں ہے اور اس امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ان جماعتوں کے رہنماؤں کو تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. آمنہ مفتی

    مصنفہ و کالم نگار

    اڑیں گے پرزے

    لوگ نہ صرف تھک چکے ہیں بلکہ اکتا بھی چکے ہیں۔ میں نے کسی کو کسی اچھی خبر کا منتظر نہیں دیکھا۔ ہر صبح چہروں پہ یہ ہی لکھا ہوتا ہے کہ اب کیا ہو گا؟ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پیٹرول

    پاکستان کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے سنیچر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اب پیٹرول 137 روپے جبکہ مٹی کا تیل 110 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ پاکستان سمیت عالمی طور پر پورے 2020 اور 2021 کے کچھ مہینوں میں تیل کی قیمتیں کم رہنے کے بعد اچانک بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    عمران

    ہماری عمر کے لوگوں نے دیکھا ہے کہ بھٹو سے لے کر عمران خان تک سب حکمران یہی سرپرائز دیتے آئے ہیں کہ اگر اور کوئی کام سمجھ نہ آئے تو تھوڑا مذہب کا تڑکا تیز کر دو، صلوٰۃِ کمیٹیاں بنا دو، سیرت کانفرنس کروا لو، علما اور مشائخ کے لیے ایک اور ادارہ بنا دو۔ محمد حنیف کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    خاتون، پاکستان

    ماہرین عالمی سطح پر آٹے، گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ داخلی سطح پر پرائس کنٹرول کے کمزور نظام اور ڈالر کی قیمت میں ہونے والے مسلسل اضافے کو بھی ان تینوں بنیادی ضروریات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next