ایل جی بی ٹی

  1. ٹرانس جینڈر

    ڈاکٹر لیوائن ہارورڈ کالج اور ٹولین یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کی گریجویٹ ہیں اور اس سے پہلے وہ ماہرِ امراضِ اطفال رہ چکی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سپر مین

    سپرمین کے علاوہ بھی دیگر سپر ہیروز نے روایتی انداز چھوڑ کر کئی مختلف اقسام کے کردار متعارف کروانے کی کوشش کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سپرمین

    نومبر میں متوقع کامک بک کے آئندہ شمارے میں جان کو اپنے دوست جے ناکامورا کے ساتھ ایک ہم جنس پرست تعلق میں دیکھایا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. جیسیکا کلین

    بی بی سی، ورک لائف

    خواتین، جنسی رجحان

    تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اب زیادہ خواتین روایتی صنفی کردار اور پہچان سے باہر نکل رہی ہیں۔ ایک سروے کے مطابق 2011 کے مقابلے 2019 میں زیادہ نوجوان خواتین نے بتایا کہ وہ صرف مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم نہیں کرتیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    ڈارک ویب

    ایف آئی اے سائبر کرائم سیل فیصل آباد کے مطابق چاروں افراد ہم جنس پرست افراد میں مقبول 'بلیوڈ' نامی موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے دیگر ہم جنس پرست مردوں سے رابطہ قائم کرنے کے بعد پیسوں کے عوض ان کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ہم جنس پرست

    امریکہ میں ہم جنس شادیوں کو قانونی حیثیت ملنے کے بعد لاکھوں جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکے ہیں تاہم انڈین امریکی جوڑوں کو اس حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ہم جنس پرست

    طالبان کے افغانستان پر قبضہ کرنے سے پہلے ہھی ہم جنس پرست عبدل (نام تبدیل کیا گیا) کی زندگی خطرے میں تھی لیکن اب ان کے خوف میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سشیلا سنگھ

    بی بی سی

    انڈیا

    ایک ہم جنس پرست لڑکی کی کہانی جس نے اپنی سہیلی سے شادی کی اور ان کی زندگی کی واحد خواہش یہ ہے کہ وہ اکٹھی رہیں جو اب ممکن نہیں لگ رہا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. صوفیہ سمتھ گیلر

    بی بی سی ورلڈ سروس

    جنسی خواہش، سیکس،

    دنیا میں ایسے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو خود کو اے سیکشوئل قرار دیتے ہیں، یعنی اُنھیں دوسروں کے ساتھ رومانس یا سیکس کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ہم جنس پرست ملاپ

    ویٹیکن کی جانب سے جاری ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کیتھولک چرچ کے پاس یہ اختیار نہیں کہ وہ ہم جنس پرست جوڑوں کے ملاپ کی حمایت کر سکیں اور ایسے کسی بھی تعلق کو دعا دینا جائز نہیں جس میں غیر ازدواجی طور پر جنسی تعلق قائم کیا جائے۔

    مزید پڑھیے
    next