فضائی حادثے

  1. محمد زبیر خان

    صحافی

    قاضی اجمل

    تین روز سے لاپتہ قاضی اجمل بلوچستان کے علاقے آواران کے پہاڑی سلسلے میں ایک پُراسرار فضائی حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ انھوں نے اپنے جائیرو کاپٹر پر کنڈ ملیر جانے کے لیے اُڑان بھری اور حادثے کا شکار ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. گائے ہیجیکو

    بی بی سی نیوز، میڈرڈ

    ایئر عربیہ کی ایئر بس A320

    اس واقعے کی تفتیش کرنے والی سپین کی ایک مقامی عدالت کی رپورٹ کے مطابق ’جہاز میں ایک بڑا جھگڑا ہوا، جب کئی مسافروں نے سگریٹ نوشی کے لیے ہوائی پٹی پر جانے کی اجازت مانگی اور جہاز کے عملے کو ڈرایا دھمکایا۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  3. نیاز فاروقی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی

    طارہ حادثہ

    دلی ہائی کورٹ کے جج آر سی لاہوٹی کی صدارت میں حادثے کی تحقیقات کے لیے قائم شدہ تفتیش میں یہ انکشاف ہوا کہ قازق طیارے کے کاک پٹ میں ہوئی گفتگو کے مطابق ریڈیو افسر نے دونوں جہازوں کے ٹکرانے سے عین چار سیکنڈ پہلے سعودی طیارے کو سامنے دیکھا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سارہ میک ڈرموٹ

    بی بی سی نیوز

    East African Airlines VC10 at Addis Ababa airport, 18 April 1972

    ایسٹ افریقین ایئر لائن کی اس فلائٹ میں جہاز کے عملے سمیت 107 افراد سوار تھے جن میں سے 43 ہلاک ہو گئے۔ اپنی دو بہنوں کو اس حادثے میں کھونے والی ہیریت نے اپنی کہانی سناتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ شاید وہ اس حادثے میں مرنے والے افراد کے اہلخانہ کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہو جائیں۔ ہیریئٹ ویئر آسٹن صرف آٹھ برس کی تھیں جب انھوں نے وہ طیارہ حادثہ دیکھا جس میں ان کی دو بہنیں ہلاک ہو گئیں تھیں۔ وہ کہتی ہیں کہ انھوں نے اپنی زندگی کے گذشتہ 49 برس دکھ میں گزارے ہیں لیکن حال ہی میں اُنھوں نے ایسے لوگوں سے رابطہ کیا جنھوں نے ان کی طرح اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھویا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. کونکورڈ

    یہ وہ جہاز تھا جس میں آواز کی رفتار سے تیز سفر کرتے ہوئے بھی لوگ معمول کے مطابق کھاتے، پیتے اور ایسا محسوس کرتے کہ جیسے وہ اپنے بستر پر ہی موجود ہوں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. An aeroplane lands in a beautiful sunset

    انگلینڈ کے شہر ونڈزر میں ایک شخص اپنے باغ میں بیٹھا تھا جب اس کا پورا باغ، باغ کی چھتریاں اور وہ خود طیارے سے گرنے والے فضلے میں لت پت ہو گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. The Air India plane stuck under the bridge

    ایئر انڈیا کے مطابق وہ یہ طیارہ فروخت کر چکے ہیں اور اب اس کا تعلق کمپنی سے نہیں ہے۔ حکام کے مطابق پل کے نیچے جہاز کے پھنسنے کی وجہ ڈرائیور کی غلطی ہو سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. شہزاد ملک اور شاہد اسلم

    بی بی سی اردو کے لیے

    فوجی

    پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے مطابق افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ سمیت غیر ملکی فوجیوں کی ایک تعداد پاکستان آئی تھی مگر منگل کو ان کی روانگی کے بعد 'کوئی بھی امریکی (فوجی) یہاں موجود نہیں ہوگا۔'

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد زبیر خان

    صحافی

    GILGIT

    پی آئی اے کی فلائٹ نمبر 404، 32 سال پہلے لاپتہ ہوئی تھی حکام نے اس کے مسافروں اور عملے کے ارکان کو مردہ تصور کرلیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. مائیکل ونرو

    ٹیکنالوجی بزنس رپورٹر

    طیارہ

    عالمی وبائی بیماری اور اس کے نتیجے میں ہوائی سفر میں شدید گراوٹ کی بدولت دنیا کے ایک چوتھائی مسافر بردار طیارے ایئرپورٹس پر سہولیات کی کمی کے ساتھ بیکار پڑے ہیں

    مزید پڑھیے
    next