ایتھلیٹکس

  1. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    انعام بٹ

    انعام بٹ کا کہنا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کے لیے اس سے زیادہ بڑی بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ اولمپکس میں اپنے ملک کی نمائندگی کرے اور خاص کر ایسے وقت میں جب آپ اس قابل ہوں کہ آپ وہاں اچھی کارکردگی دکھا سکتے ہوں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    ارشد ندیم

    پاکستان کے 24 سالہ ایتھلیٹ ارشد ندیم آج پاکستانی وقت کے مطابق چار بجے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل مرحلے میں شرکت کریں کریں گے، وہ ایونٹ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں کامیابی کے بعد فائنل مقابلے تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ولیم پارک

    بی بی سی فیوچر

    سرد موسم

    سردی میں ورزش کرنے کو دل کی صحت کے لیے اچھا کہا جاتا ہے، اس سے ایک مضبوط مدافعتی نظام کو یقینی بنایا جا سکتا ہے اور یہ سفید خلیوں کو بھورے خلیوں میں تبدیل کر دیتا ہے، جو وزن میں کمی کا باعث بنتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. وسمیا

    انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے کنور ضلع میں پیدا ہونے والی وِسمیا انجینیئر بننا چاہتی تھیں اور وہ اس کی تعلیم میں منہمک تھیں لیکن پھر انھوں نے ایتھلیٹکس کے میدان میں جانے کا فیصلہ کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    پلوشہ بشیر

    آٹھ سال تک بیڈمنٹن کی قومی سنگلز چیمپئن اور تین مرتبہ قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں ٹرپل کراؤن حاصل کرنے والی پاکستانی کھلاڑی پلوشہ بشیر کا قدامت پسند گھرانے سے بین الاقوامی کامیابیوں تک کا سفر۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    محمد یونس

    پاکستانی ایتھلیٹکس کی تاریخ سنہ 1974 کے ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے والے حوالدار محمد یونس کے تذکرے کے بغیر ادھوری ہے جنھیں دیکھنے والے کہتے ہیں کہ ٹریک پر انھیں دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ ان کے پیروں میں بجلی بھری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سندھو

    انڈیا کی معروف بیڈمِنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو ووٹنگ کے ذریعے سنہ 2019 کے لیے بی بی سی انڈین سپورٹس وومن آف دی ایئر منتخب کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. محمد زبیر خان

    صحافی

    عائشہ نسیم

    عائشہ نسیم خواتین کی قومی ٹیم میں منتخب ہونے والی سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں جنھیں ٹی ٹؤنٹی کے عالمی مقابلوں میں پاکستان کی جارحانہ اوپننگ بلے باز کی حیثیت سے منتخب کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    Asian games

    پاکستانی پہلوان انعام بٹ اور ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں طلائی تمغے جیت لیے ہیں۔ تیرہویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان اب تک 29 طلائی تمغے جیت چکا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ارشد ندیم

    پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے نیپال میں جاری تیرہویں ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران گولڈ میڈل جیتنے کے ساتھ ساتھ آئندہ سال ٹوکیو اولمپکس کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next