سندھ

  1. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    آثار قدیمہ

    شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے شعبے آرکیالوجی نے حالیہ سائنسی تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ یہاں قبل اسلام تین عیسوی صدی کی آبادی کے آثار بھی موجود ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. جعفر رضوی

    صحافی، لندن

    چوہدری اسلم

    آج سے لگ بھگ سات برس قبل یعنی نو جنوری 2014 کو ایک مبینہ خودکُش حملے میں ڈرائیور اور محافظ کے ساتھ ہلاک ہو جانے والے چوہدری اسلم نہ تو خاندان یا ذات کے لحاظ سے چوہدری تھے، نہ چوہدری کا خطاب اُن کے نام کا حصہ تھا۔ سندھ ریزرو پولیس کی ایگل سکواڈ میں بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر بھرتی ہونے والے چوہدری اسلم جلد ہی محکمہ پولیس میں انکاؤنٹر سپیشلسٹ مشہور ہو گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو، کراچی

    نذیر

    مقتول کے چچا زاد بھائی سلیم اللہ کے مطابق سلطان نذیر بائیکیا کے ذریعے اپنے گھر جا رہے تھے جب پولیس کی فائرنگ سے ان کی ہلاکت ہوئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. احتجاج

    پاکستان کے صوبہ سندھ سے لاپتہ افراد کے لواحقین کے پیدل مارچ کو پنجاب اور سندھ کی سرحد پر روک دیا گیا ہے اور خواتین سمیت دو درجن افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ مظاہرین پاکستانی فوج کے ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو جا کر اپنا احتجاج رجسٹر کرانا چاہتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    شیخ ایاز

    شیخ ایاز نے تمام منفی قوتوں کو للکارنے کی تحریک کی صورت اختیار کر لی اور نتیجے میں سنہ 1962 سے لے کر سنہ 1964 تک ان کی شاعری کے تین مجموعوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. بلاول بھٹو زرداری، پی ڈی، ایم

    حکومتی وزرا اس سے پہلے الزام عائد کرتے رہے ہیں کہ پی ڈی ایم کے جلسے ملک میں کورونا پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    کراچی

    پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ ماڈل ہوتا کیا ہے اور اس ماڈل کے تحت منصوبے کیسے مکمل کیے جاتے ہیں اور پھر ان کا نظم و نسق کیسے چلایا جاتا ہے اس حوالے سے بی بی سی نے اس شعبے کے ماہرین سے تفصیل سے بات کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Video content

    Video caption: ‘کراچی سے جی ایچ کیو مارچ: ’ہماری آنکھوں کے سامنے بھائی کو اٹھایا گیا
  9. عمران خان

    پاکستان میں آج قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں وائرس کے پھیلاؤ کا مزید ایک ہفتے تک جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بار سردیوں کی طویل چھٹیاں متوقع ہیں۔ اجلاس میں فیکٹریاں اور کاروبار بند نہ کرنے کا فیصلہ بھی ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. بچے، ریپ

    پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ماں اور اس کی کمسِن بچی سے ریپ کا مرکزی ملزم فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہو گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next