پوپ فرانسس

  1. ہم جنس پرست ملاپ

    ویٹیکن کی جانب سے جاری ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کیتھولک چرچ کے پاس یہ اختیار نہیں کہ وہ ہم جنس پرست جوڑوں کے ملاپ کی حمایت کر سکیں اور ایسے کسی بھی تعلق کو دعا دینا جائز نہیں جس میں غیر ازدواجی طور پر جنسی تعلق قائم کیا جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. پوپ فرانسس

    جمعے کو شروع ہونے والا چار روزہ دورہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے جاری کووڈ وبا کے آغاز کے بعد سے پوپ کا پہلا بین الاقوامی دورہ ہے اور عراق کا دورہ کرنے والے وہ پہلے پوپ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. پوپ فرانسس آیت اللہ ال سستانی کے ہمراہ

    رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ کا استقبال کرتے ہوئے آیت اللہ علی السیستانی نے کہا کہ مسیحیوں کو بھی دوسرے عراقیوں کی طرح امن اور سلامتی حاصل ہونی چاہیے اور انہیں اپنے تمام آئینی حقوق حاصل ہونے چاہییں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. پوپ فرانسس، ویٹیکین،

    ویٹیکن کے سفارتی اور سیاسی معاملات کے ذمہ دار محکمے سیکرٹیریٹ آف سٹیٹ نے 2018 میں چیلسی کے علاقے سلوین ایونیو پر اپارٹمنٹ بلاک کو چرچ کے پیسے سے خریدا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. پوپ فرانسس

    ایٹم بم سے متاثر ہونے والے دنیا کے دوسرے اور آخری شہر کے دورے میں پوپ فرانسس نے ایٹمی ہتھیاروں پر مکمل پابندی کے سنہ 2017 کے معاہدے کے لیے اپنی حمایت کا ایک مرتبہ پھر اظہار کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جوزفین کیسرلی اور ہاورڈ جانسن

    بی بی سی نیوز

    فادر چیٹو

    سنہ 2017 میں دولت اسلامیہ نے جنوبی فلپائن کے شہر ماراوی پر قبضہ کرلیا تھا اور اپنی قید میں ایک پادری کو تشدد کے خوف میں مبتلا رکھ کر بم بنانے پر مجبور کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. پوپ فرانسس

    مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بتایا کہ وہ اچانک بجلی جانے کی وجہ سے 25 منٹ تک لفٹ میں پھنسے رہے جس کے بعد انھیں فائر فائٹرز نے وہاں سے نکالا۔

    مزید پڑھیے
    next