جرم

  1. طالبان، اشرف غنی، امریکہ، افغانستان،

    گذشتہ ہفتے کے اختتام پر افغان لویہ جرگہ نے اُن چار سو طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دی تھی جن پر ’بڑے جرائم‘ میں ملوث ہونے کا الزام تھا اور ان میں سے کچھ سزائے موت کے منتظر تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. اعزاز سید

    صحافی

    عمران فاروق

    سارے متفقہ طورپر چاہتے تھے کہ عمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آر میں الطاف حسین کو براہ راست نامزد کیا جائے تاکہ وہ ایسی گرفت میں آئیں کہ نکل نہ سکیں مگر ایک پولیس افسر نے الطاف حسین کا نام ایف آئی آر میں براہ راست لکھنے کی بجائے بالواسطہ لکھنے کا کہہ کر نیا مسئلہ کھڑا کر دیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. معراج احمد

    جماعت احمدیہ پاکستان کے ترجمان سلیم الدین کے مطابق معراج احمد گزشتہ کچھ عرصے سے مشکلات کا شکار تھے اور سوشل میڈیا پر ان کے خلاف مہم چلائی جا رہی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ناراین باریٹھ

    بی بی سی ہندی راجستھان

    جودھپور

    انڈیا کی ریاست راجستھان کے ضلع جودھپور میں پوسٹ مارٹم کے بعد ایک ساتھ ان گیارہ افرد کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں جن کی لاشیں اتوار کو ایک کھیت سے ملی تھیں۔ اس موقعے پر پاکستان سے انڈیا آ کر بسنے آنے والے ہندو بڑی تعداد میں موجود تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عماد خالق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    نیب

    قومی احتساب بیورو میں سیاستدانوں پر قائم کردہ درجنوں ایسے مقدمات اب بھی زیر التوا ہیں جن کا آغاز برسوں قبل کیا گیا تھا۔ دہائیوں قبل شروع ہونے والے بیشتر کیسز میں نا تو اب تک ریفرنس فائل ہو سکا اور اگر ہوا ہے تو فرد جرم عائد ہونا باقی ہے۔ ایسے ہی چند مقدمات کی کہانی جانیے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. پاکستان

    اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے مقدمے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کے بیٹے زین ملک سے متعلق کہا ہے کہ ملزم کی عدم موجودگی میں کی گئی پلی بارگین کیسے تسلیم کر لی گئی اور عدالت کیسے یقین کرلے کہ پلی بارگین ملزم کی طرف سے ہی کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    کراچی

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ’کشمیر ڈے‘ پر جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ کیا گیا ہے، جس میں ایک شخص ہلاک اور کم از کم 38 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ٹویٹ

    جہاں کئی صارفین اس سیلفی اور پولیس کے کردار پر تنقید کرتے اور یہ کہتے نظر آئے کہ ایک قاتل کی حوصلہ افزائی کرنا بند کیجیے، وہیں کئی صارفین ملزم خالد کے ساتھ پولیس کی تصویر دیکھ کر خاصے خوش ہیں اور انھیں دنیا کا واحد قیدی قرار دے رہے ہیں جن کے ساتھ پولیس بھی سیلفی لینے پر فخر محسوس کرتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    غیر قانونی تارکین وطن

    کورونا وائرس کے بعد عائد کردہ سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پاکستان بالخصوص بلوچستان کے علاقوں سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوششوں میں بہت زیادہ ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ذاکر نواز

    برطانیہ میں مطلوب قتل کے ایک ملزم کو چار سال بعد ناروے سے گرفتار کیے جانے کے بعد اب اس پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next